ریسکیو عملے نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا
ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں امن فورس کے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔
پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
ریسکیو عملے نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا۔
Discussion
Sign in to join the thread, react, and share images.