حکومت نے شہر میں چھٹی کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا
کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) نے عبداللہ شاہ غازی کے سالانہ عرس کے موقع پر 8 جون کو شہر میں چھٹی کا اعلان کردیا۔
کے ایم سی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ 22 ذوالحج 1447 ہجری (8 جون 2026) کو شہر میں مقامی سطح پر عام تعطیل ہوگی۔
گلگت بلتستان کے انتخابات میں نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری
سولر توانائی اور الیکٹرک گاڑیوں کو دی گئی ٹیکس رعایتیں ختم یا محدود کیے جانے کا امکان
بجٹ سے قبل ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ
نوٹفیکیشن کے مطابق سٹی کونسل کراچی کی منظور کردہ قرارداد کے تحت ہونے والی تعطیل کے دوران کے ایم سی کے زیرانتظام تمام دفاتر بند رہیں گے تاہم ضروری اور ہنگامی نوعیت کی خدمات انجام دینے والے عہدیداروں کو معمول کے مطابق کام جاری رکھنا ہوگا۔
Discussion
Sign in to join the thread, react, and share images.