Native World News

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت کے میچ سے متعلق بڑی خبر!

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت کے میچ سے متعلق بڑی خبر!

دونوں ٹیمیں برمنگھم میں مدِ مقابل ہیں

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

برمنگھم میں شیڈول گروپ میچ میں بھارت کی کپتان ہرمن پریت کور نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

Source: https://www.express.pk/story/2817506/pak-india-women-t20-2817506

Discussion

Sign in to join the thread, react, and share images.