Native World News

آپ کی تنخواہ سے کتنا ٹیکس کٹے گا؟ کیلکولیٹر سے معلوم کریں

آپ کی تنخواہ سے کتنا ٹیکس کٹے گا؟ کیلکولیٹر سے معلوم کریں

حکومت نے نتخواہ دار طبقے کے لیے 4سلیبس متعارف کرائے ہیں

وفاقی حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس کے حوالے سے 4 سلیبس میں تقسیم کردیا ہے اور ٹیکس کی شرح میں بھی کمی کر دی ہے، آپ کی تنخواہ پرکتنا ٹیکس عائد ہوگا جاننے کے لیے نیچے دیے گئے کیلکولیٹرسے معلوم کریں۔

اپڈیٹڈ بجٹ کیلکولیٹر

Source: https://www.express.pk/story/2817262/salary-tax-calculator-2817262/

Discussion

Sign in to join the thread, react, and share images.