Native World News

راولپنڈی؛ انسانی اسمگلنگ کیس میں ملزم کو بڑی سزا

راولپنڈی؛ انسانی اسمگلنگ کیس میں ملزم کو بڑی سزا

عدالت نے ملزم کو متاثرہ شہری کو 46لاکھ 30ہزار روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم بھی دیا۔

مقامی عدالت نے انسانی اسمگلنگ کیس میں ملزم احسان اللّہ کو 20 سال قید اور 4لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔

اسپیشل جج سینٹرل عبدالرحمٰن عارف نے فیصلہ سنایا۔

عدالت نے ملزم کو متاثرہ شہری کو 46لاکھ 30ہزار روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم بھی دیا۔

ملزم نے عبداللّہ کو فیملی سمیت کینیڈا بھجوانے کے لیے 50 لاکھ روپے وصول کیے۔

Source: https://www.express.pk/story/2814255/rawalpindi-accused-handed-major-sentence-in-human-trafficking-case-2814255/

Discussion

Sign in to join the thread, react, and share images.