Native World News

پشاور: مالی سال 2026/27 بجٹ کی منظوری کےلیے خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس جاری

پشاور: مالی سال 2026/27 بجٹ کی منظوری کےلیے خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس  جاری

وزیراعلی نے بجٹ دستاویزات پر دستخط کردیے، صوبائی کابینہ نے 48 ارب خسارے کے بجٹ کی منظوری دی۔

خیبرپختونخوا کابینہ  نے مالی سال 2026/27 کے بجٹ کی منظوری دے دی۔

وزیراعلی نے بجٹ دستاویزات پر دستخط کردیے، صوبائی کابینہ نے 48 ارب خسارے کے بجٹ کی منظوری دی۔

پشاور میں خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس کی صدارت وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کی،

اجلاس میں وزراء، معاونین خصوصی اور مشیران شریک ہے، پشاور:اجلاس میں چیف سیکرٹری اور متعلقہ سیکرٹریز بھی شریک تھے۔

Source: https://www.express.pk/story/2818224/peshawar-khyber-pakhtunkhwa-cabinet-meeting-underway-to-approve-budget-for-fiscal-year-202627-2818224

Discussion

Sign in to join the thread, react, and share images.