Native World News

کراچی: گیس فراہمی کے اوقات پر عملدرآمد نہ ہونے سے شہری پریشان

کراچی: گیس فراہمی کے اوقات پر عملدرآمد نہ ہونے سے شہری پریشان

صارفین کا کہنا ہے کہ صبح 6 سے 10 بجے تک گیس فراہمی کاشیڈول ہے لیکن مختلف علاقوں میں گیس 7 بجے تک بحال کی جاتی ہے

کراچی میں گیس فراہمی کے اوقات پر عملدرآمد نہ ہونے سے شہری پریشان ہوگئے۔

صارفین کا کہنا ہے کہ صبح 6 سے 10 بجے تک گیس فراہمی کاشیڈول ہے لیکن مختلف علاقوں میں گیس 7 بجے تک بحال کی جاتی ہے۔

صارفین کے مطابق کئی علاقوں میں گیس 10 بجے کے بجائے ساڑھے 9 بجے بند کیے جانے کی شکایات ہیں۔

حکومتی اعلان پر سوئی سدرن گیس کمپنی عملدرآمد نہیں کر رہی جس وجہ سے گھروں میں خواتین کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔

Source: https://www.express.pk/story/2816820/karachi-citizens-worried-over-non-implementation-of-gas-supply-timings-2816820

Discussion

Sign in to join the thread, react, and share images.