Native World News

کراچی، اورنگی ٹاؤن میں پولیس مقابلہ، 2 زخمی سمیت 3 ڈاکو گرفتار

کراچی، اورنگی ٹاؤن میں پولیس مقابلہ، 2 زخمی سمیت 3 ڈاکو گرفتار

مقابلے کے دوران زخمی ہونے والے ملزمان کی شناخت حسین علی اور ارسلان کے نام سے ہوئی ہے

شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر 11-E زونل آفس کے قریب مومن آباد پولیس اور مبینہ ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 زخمی سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس اور چھیپا حکام کے مطابق مقابلے کے دوران زخمی ہونے والے ملزمان کی شناخت حسین علی اور ارسلان کے نام سے ہوئی ہے جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

کراچی، شہر میں مختلف پولیس مقابلوں میں 2 زخمیوں سمیت 3 ڈاکو گرفتار

جبکہ تیسرے گرفتار ملزم عمیر کو تھانے منتقل کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

Source: https://www.express.pk/story/2813530/police-encounter-in-karachis-orangi-town-3-robbers-arrested-including-2-injured-2813530

Discussion

Sign in to join the thread, react, and share images.