کچھ عرصہ قبل بھارتی چیف جسٹس کی جانب سے نوجوانوں کو کاکروچ کہہ کر مخاطب کیا گیا تھا
بھارت میں مشہور کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی پارٹی کی جانب سے احتجاج کو لیڈ کرنے کیلئے بھارت پہنچ گئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھیجیت دپکے جنتر منتر احتجاجی سائٹ کیلئے دہلی ایئرپورٹ سے روانہ ہوگئے ہیں۔
🚨UPDATE: Abhijeet Dipke departs Delhi airport, heads to Jantar Mantar protest site.pic.twitter.com/RFo8gYGi1V
واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل بھارتی چیف جسٹس کی جانب سے نوجوانوں کو کاکروچ کہہ کر مخاطب کیا گیا تھا جس پر ابھیجیت دپکے نے احتجاجاً سوشل میڈیا پر کاکروچ جنتا پارٹی کے نام سے پارٹی کا اعلان کیا تھا۔
अभिजीत दीपके जंतर मंतर पहुँच चुके हैंधर्मेंद्र प्रधान का इस्तीफ़ा ले कर रहेंगे#cjpprotestpic.twitter.com/QV4cTjplt5
دیکھتے ہی دیکھتے پارٹی نے 80 لاکھ سے زیادہ فالوورز حاصل کرلیے ہیں۔
Discussion
Sign in to join the thread, react, and share images.