آسٹریلیا پہلے، نیوزی لینڈ دوسرے اور جنوبی افریقا تیسرے نمبر پر براجمان ہے
بنگلادیش سے ابتدائی میچ میں شکست کے بعد پاکستان کی آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں تنزلی ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق بنگلادیش نے 44.44 فیصد پوائنٹس کے ساتھ پاکستان کو پیچھے چھوڑ کر چھٹی پوزیشن حاصل کرلی۔
پاکستان ٹیم 33.33 فیصد کے ساتھ ساتویں نمبر پر چلی گئی۔
آسٹریلیا 87.50 فیصد کے ساتھ سرفہرست ہے۔ نیوزی لینڈ 77.78 فیصد کے ساتھ دوسرے اور جنوبی افریقا 75 فیصد کے ساتھ تیسرے نمبر پر براجمان ہے۔
سری لنکا کی 66.67 فیصد کے ساتھ چوتھی اور بھارت 48.15 فیصد کے ساتھ پانچویں پوزیشن پر موجود ہے۔
Mirpur win hands Bangladesh a valuable push as they climb two spots in the#WTC27standings 💪More ➡️https://t.co/ydMTc88B3Tpic.twitter.com/pP1VxUbGF6
Discussion
Sign in to join the thread, react, and share images.