Native World News

اسکولوں میں موسم گرما کی طویل تعطیلات کا اعلان

اسکولوں میں موسم گرما کی طویل تعطیلات کا اعلان

یہ اعلان وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات  نے سماجی رابطے کی ایک ویب سائٹ پر جاری اپنی ایک پوسٹ میں کیا

پنجاب کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

یہ اعلان وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے سماجی رابطے کی ایک ویب سائٹ پر جاری اپنی ایک پوسٹ میں کیا۔

School Holidays In Punjab Will Start from The 22nd of May Till The 24th of August

صوبائی وزیرتعلیم نے کہا کہ پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیاں 22مئی سے شروع ہوںگی، انشاء اللہ 24اگست کو اسکول دوبارہ کھلیں گے۔

Source: https://www.express.pk/story/2812513/summer-vacations-announced-for-punjab-schools-2812513/

Discussion

Sign in to join the thread, react, and share images.