Native World News

ایران نے ملک کے مغربی علاقوں میں فضائی حدود بند کردیں

ایران نے ملک کے مغربی علاقوں میں فضائی حدود بند کردیں

یہ غیر معمولی اقدام انٹیلی جنس رپورٹس کو مدنظر رکھنے ہوئے اٹھایا گیا ہے

ایران نے مغربی علاقوں میں فضائی حدود کی بندش کردی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فوجی انتباہ اور سیکورٹی خدشات میں اضافے کے تحت ایران کی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن نے ایک فوری سرکاری بیان میں ملک کے مغربی علاقوں پر فضائی حدود کی عارضی اور مکمل بندش کا اعلان کیا۔

یہ غیر معمولی اقدام انٹیلی جنس رپورٹس کو مدنظر رکھنے ہوئے اٹھایا گیا ہے جس میں ایران کے اندر اہداف کے خلاف نئے حملوں کے لیے امریکی فوجی تیاریوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔

Source: https://www.express.pk/story/2814414/tehran-closes-its-airspace-in-western-iran-2814414

Discussion

Sign in to join the thread, react, and share images.