Native World News

پاکستان ویمنز ٹیم ٹرائی سیریز میں شرکت کیلیے آئرلینڈ پہنچ گئی

پاکستان ویمنز ٹیم ٹرائی سیریز میں شرکت کیلیے آئرلینڈ پہنچ گئی

پاکستان ویمنز ٹیم ٹرائی سیریز میں ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ کے خلاف چار میچز کھیلے گی

پاکستان ویمنز ٹیم آئرلینڈ ٹرائی سیریز میں شرکت کے لیے ڈبلن پہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان، ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ ویمنز ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز 28 مئی سے 4 جون تک کھیلی جائے گی۔

پاکستان ویمنز ٹیم ٹرائی سیریز میں ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ کے خلاف چار میچز کھیلے گی۔

پاکستان ویمنز ٹیم آئرلینڈ ٹرائی سیریز میں شرکت کے لیے ڈبلن، آئرلینڈ پہنچ گئیپاکستان، ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ ویمنز ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز 28 مئی سے 4 جون تک کھیلی جائے گیپاکستان ویمنز ٹیم ٹرائی سیریز میں ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ کے خلاف چار میچز کھیلے گیپاکستان…pic.twitter.com/VrFc4koL9k

پاکستان ویمنز ٹیم اپنا پہلا میچ 29 مئی کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گی۔

ٹرائی سیریز کے تمام میچز کاسل ایونیو، ڈبلن میں کھیلے جائیں گے۔

Travel mode 🔛 ✈️Pakistan Women arrive in Dublin ahead of the Ireland T20I tri-series 🏏#BackOurGirlspic.twitter.com/9Vjxi3jUqm

پاکستان ویمنز ٹیم 26 مئی کو مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے ایچ پی سی، کاسل ایونیو، ڈبلن میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی۔

Source: https://www.express.pk/story/2814728/pakistan-womens-team-arrives-in-ireland-to-participate-in-tri-series-2814728/

Discussion

Sign in to join the thread, react, and share images.