Native World News

درآمدی ہائبرڈ، الیکٹرک اور لگژری گاڑیوں پر بھاری ٹیکسز عائد کرنے کی منظوری

درآمدی ہائبرڈ، الیکٹرک اور لگژری گاڑیوں پر بھاری ٹیکسز عائد کرنے کی منظوری

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی خزانہ نے 30تا40 فیصد کسٹم ڈیوٹی اور 86تا92 فیصد اسپیشل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کی منظوری دی

Source: https://www.express.pk/story/2818594/approval-to-impose-heavy-taxes-on-imported-hybrid-electric-and-luxury-vehicles-2818594/

Discussion

Sign in to join the thread, react, and share images.