Native World News

ڈائریکٹر جنرل اسٹیٹ آفس مینجمنٹ نے محمد امین کو چیف انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی

ڈائریکٹر جنرل اسٹیٹ آفس مینجمنٹ نے محمد امین کو چیف انسپکٹر  کے عہدے پر ترقی دے دی

محمد امین کو اسٹیٹ آفس، اسلام آباد میں چیف انسپکٹر کی خالی آسامی پر تعینات کیا گیا ہے

ڈائریکٹر جنرل اسٹیٹ آفس مینجمنٹ نے محمد امین کو چیف انسپکٹر  کے عہدے پر ترقی دے دی۔

وزارت ہاوسنگ کے ماتحت اسٹیٹ آفس کے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی  کی سفارش اور مجاز اتھارٹی کی منظوری سے ڈائریکٹر جنرل اسٹیٹ آفس مینجمنٹ نے انسپکٹر کو محمد امین چیف انسپکٹر (BS-16) کے عہدے پر ترقی دے دی ہے۔

محمد امین کو اسٹیٹ آفس، اسلام آباد میں چیف انسپکٹر کی خالی آسامی پر تعینات کیا گیا ہے۔

Source: https://www.express.pk/story/2817022/director-general-state-office-management-has-promoted-muhammad-amin-to-the-post-of-chief-inspector-2817022/

Discussion

Sign in to join the thread, react, and share images.