Native World News

افغان طالبان رجیم میں معاشی بحران برقرار

افغان طالبان رجیم میں معاشی بحران برقرار

طالبان رجیم نےخواتین کو عوامی روابط سے بےدخل کردیا ہے

افغانستان دہشتگردوں کیلیے محفوظ پناہ گاہ بن چکا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی جریدہ نے افغان طالبان کے خواتین کی آزادی کیخلاف پالیسیوں کو بےنقاب کردیا ہے۔

امریکی جریدہ فیئر آبزرورکےمطابق طالبان رجیم کی جانب سےافغانستان میں طالبان کی جانب سے کڑی نگرانی جاری اور سخت پابندیاں عائد ہیں۔

افغانستان بدترین معاشی تباہی کاشکار ہے، 2 کروڑ 80 لاکھ افراد کوشدید غربت کا سامنا اور 80 فیصد گھرانےقرضوں تلےدب چکے ہیں۔ طالبان رجیم میں صرف3ماہ میں336 گرفتاریاں پیش آئی ہیں۔

طالبان رجیم نےخواتین کو عوامی روابط سے بےدخل کردیا ہے جبکہ 22 لاکھ سےزائد افغان لڑکیاں اعلیٰ تعلیم سےمحروم ہیں۔

Source: https://www.express.pk/story/2817704/afghan-taliban-good-or-bad-for-the-region-2817704

Discussion

Sign in to join the thread, react, and share images.