Native World News

بھارتی طیاروں کی پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی پابندی میں مزید توسیع

بھارتی طیاروں کی پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی پابندی میں مزید توسیع

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے اس حوالے سے نوٹم جاری کردیا

حکومت نے بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی پابندی میں 24 جولائی تک توسیع کردی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے بھارتی طیاروں کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی پابندی میں ایک بار پھر توسیع کردی ہے۔

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے جاری کردی نوٹم کے مطابق بھارتی طیاروں (سول و فوجی) پر پابندی 16 جون شام 5 بج کر 50 منٹ سے 24 جولائی صبح 4 بج کر 59 منٹ تک عائد رہے گی۔

Source: https://www.express.pk/story/2817948/ban-on-indian-aircraft-using-pakistani-airspace-extended-further-2817948

Discussion

Sign in to join the thread, react, and share images.