Native World News

سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کی 4 روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا

سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کی 4 روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا

سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں سرکاری طور  پر  عید کی 4 تعطیلات ہوں گی

سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں سرکاری طور  پر  عید کی 4 تعطیلات ہوں گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ  کے موقع پر   26 مئی سے 29 مئی تک تعطیلات ہوں گی۔

یاد رہے کہ دو روز قبل وفاقی حکومت نے بھی عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کیا تھا، کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات 26، 27 اور 28 مئی تک ہوں گی۔

Source: https://www.express.pk/story/2814263/the-sindh-government-has-announced-eid-ul-adha-holidays-2814263/

Discussion

Sign in to join the thread, react, and share images.