Pakistan

National and regional reporting from Pakistani and regional desks. Sorted by source publication time.

EXP

’باہر آ کر سیاسی گفتگو‘، بشریٰ بی بی سے فیملی، ذاتی معالج کی ملاقات کی درخواست مسترد

اڈیالہ جیل کا پریزن مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم تو بہت اچھا سسٹم ہے، ہم اس کو سمجھنا چاہتے ہیں، جسٹس ارباب محمد طاہر

EXP

سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کی تاریخ سے متعلق پیشگوئی کردی

ذوالحج 1447 ہجری کا چاند 17 مئی 2026 کو رات 1 بجکر1 منٹ پر پاکستان اسٹینڈرڈ ٹائم کے مطابق پیدا ہونے کی توقع ہے،سپارکو

EXP

ایران جنگ میں یو اے ای بھی شامل تھا؟ امریکی میڈیا کے دعوے نے تہلکہ مچا دیا

ایران نے سب سے زیادہ حملے متحدہ عرب امارات پر کیے جو اسرائیل پر کیے گئے حملوں سے بھی زیادہ تھی

ET

'Iran very much under control,' Trump asserts ahead of China trip

'I don't think we need any help ​with Iran. We'll win it one way or the other, ​peacefully or otherwise,' Trump says

ET

US defence chief says Iran ceasefire remains 'in effect'

'We have a plan to escalate if necessary. We have a plan to retrograde if necessary,' Pete Hegseth says

ET

US war in Iran has cost $29b so far, says Pentagon

US says 65 commercial vessels redirected under naval blockade of Iran

ET

Doha, Ankara support Pakistan’s mediation efforts to end US-Israeli war on Iran: Qatari PM

Iran could enrich uranium to weapons-grade if attacked, lawmaker warns

ET

Iran could enrich uranium to weapons grade if attacked, lawmaker warns

Iranian Parliament speaker says 'no alternative' for US but to accept 14-point proposal

ET

Iranian Parliament speaker says 'no alternative' for US but to accept 14-point proposal

Trump rejects 'garbage' Iran proposal

EXP

بھارتی فوج اپنے دفاع میں بھی ناکام، منی پورمیں علیحدگی پسندوں کا آسام رائفلز کے کیمپ پر قبضہ

ناگالینڈ اور دیگر ریاستوں میں علیحدگی پسند گروپ اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئےہیں

EXP

لاہور ہائیکورٹ نے ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹادی

شہری نے سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہونے کی انکوئری نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کی تھی

EXP

شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک

جھگڑے کے دوران میرج ہال میں چیخ و پکار مچ گئی اور لوگ اپنی جان بچانے کے لیے ادھر اُدھر بھاگنے لگے

EXP

شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر خونی تصادم، نوجوان ہلاک

جھگڑے کے دوران میرج ہال میں چیخ و پکار مچ گئی اور لوگ اپنی جان بچانے کے لیے ادھر اُدھر بھاگنے لگے

EXP

حکومت کیلیے کمائی کا بڑا ذریعہ؛ پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کی وجوہات سامنے آ گئیں

پیٹرول پر حکومت 143.63 روپے فی لیٹر اور آئل ڈسٹری بیوشن کمپنیاں 54.38 روپے صارفین سے ٹیکس وصول کر رہی ہیں

EXP

آئی سی سی ایلیٹ پینل آف امپائرز 2026-27 میں کتنے پاکستانی شامل؟

آئی سی سی سلیکشن پینل نے امپائرز کی کارکردگی، فیصلوں کی درستگی، پروفیشنلزم اور تھرڈ امپائرنگ کا تفصیلی جائزہ لیا

EXP

جدید جینیاتی ٹیکنالوجی، زرعی ترقی اور لائیو اسٹاک منصوبوں میں نمایاں پیشرفت

جدید جینیاتی ٹیکنالوجی سے پاکستان کی دودھ اور گوشت کی صنعت تیزی سے ترقی کر سکے گی، سی ای او ڈیزی پرائیویٹ لمیٹڈ

EXP

سابق امریکی میئر چین کی خفیہ ایجنٹ نکلی، عدالت میں چونکا دینے والا اعتراف

یہ معاملہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی صدر رواں ہفتے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کے لیے بیجنگ پہنچنے والے ہیں

EXP

ڈھاکا ٹیسٹ: بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کیلیے 268 رنز کا ہدف دے دیا

کھیل کے آخری روز تقریباً 70 اوورز کا کھیل ابھی باقی ہے

EXP

مودی کا ہندوتوا ایجنڈا بے لگام، مغربی بنگال میں نام نہاد بھارتی جمہوریت  کا اصل چہرہ بےنقاب

مودی ایک ایسے بھارت کی قیادت کر رہا ہے جہاں اپوزیشن  کے پاس تقریباً کوئی سیاسی طاقت باقی نہیں رہی

EXP

یورپی یونین کا اسرائیلی آبادکاروں اور حماس رہنماؤں پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ

غزہ جنگ کے آغاز کے بعد مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج اور آبادکاروں کے حملوں میں شدت آئی ہے

EXP

نئے وفاقی بجٹ پر مذاکرات کے لیے آئی ایم ایف وفد آج پاکستان پہنچے گا

نیا وفاقی بجٹ آئی ایم ایف شرائط اور مشاورت سے تیار کیے جانے کا امکان ہے، ذرائع

EXP

وزیراعظم کا اپنی جان قربان کرکے کوہاٹ کو تباہی سے بچانے والے شہری لیاقت کو خراج تحسین

شہید لیاقت کی لازوال قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، شہباز شریف

EXP

وزیر اعطم کا اپنی جان قربان کرکے کوہاٹ کو تباہی سے بچانے والے شہری لیاقت کو خراج تحسین

شہید لیاقت کی لازوال قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، شہباز شریف

EXP

نوشہرہ؛ اراضی کے تنازع پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، 7افراد جاں بحق

میاں عیسیٰ اور جلبئی کے دوگرپوں کے درمیان اراضی کے تنازع پر فائرنگ ہوئی