اردو

روزناموں اور ڈیجیٹل ذرائع سے اردو خبریں۔ ترتیب اصل اشاعت کے وقت کے مطابق ہے۔

EXP

کراچی کی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار، اندرونی گلیوں کا تصور ہی ختم ہوگیا

کراچی کی مرکزی شاہراہوں پر کھدائی، گڑھوں کی وجہ سے انفراسٹرکچر تاریخ کی بدترین صورتحال سے دوچار ہے

EXP

کراچی کے ایک ضلع میں ایک بار پھر پانی کی سپلائی بند

حسن اسکوائر کے قریب 54 انچ کی لائن میں رساؤ آگیا، جس کے باعث ضلع جنوبی میں پانی کی فراہمی بند ہوگئی ہے

EXP

محمود اچکزئی، مولانا فضل الرحمان کی ملکی صورتحال، آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت

قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی

EXP

لبنان؛ اسرائیلی حملے میں 2 بنگلادیشی جاں بحق؛ 8 لاکھ ٹکا قرض لیکر لبنان پہنچے تھے

لبنان میں اسرائیلی حملے میں بنگلادیشی شہری 48 سالہ شفیق الاسلام اور 22 سالہ محمد ناہید الاسلام جاں بحق ہوگئے

EXP

امریکا میں کتوں کی پُول پارٹی کا انعقاد

پُول پارٹی میں 277 کتوں کو جمع کیا گیا

EXP

1927-29 کی عالمی کساد بازاری کے بحران میں ہٹلر جرمنی میں برسراقتدار آگیا

1932ء کے کمیونل ایوارڈ نے جب دلتوں کو علیحدہ طریقہ انتخاب کا حق دیا تو گاندھی جی نے اس فیصلے کے خلاف جیل میں مرن بھرت رکھ لیا

EXP

ایران کیساتھ جنگ میں ہمیں چین کی مدد کی ضرورت نہیں ہے؛ ٹرمپ بیجنگ کیلیے روانہ

صدر ٹرمپ کے دورۂ چین میں ان کے بیٹے بھی ہمراہ ہیں

EXP

امریکی صدر اپنے قریبی ساتھیوں کے ہمراہ چین کے اہم دورے کیلیے روانہ

صدر ٹرمپ کے دورۂ چین میں ان کے بیٹے بھی ہمراہ ہیں

EXP

حکومت کا آئندہ بجٹ کے معاملے پر نواز شریف کو بھی اعتماد میں لینے کا فیصلہ

وزیراعظم اور اقتصادی ٹیم جمعرات کو جاتی امرا میں نواز شریف سے ملاقات کر کے بریفنگ دے گی اور رہنمائی بھی لے گی

EXP

کراچی؛ حوالہ ہنڈی کے ذریعے ایک ارب روپے کی غیرقانونی لین دین میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل نے شہرکے علاقے خالد بن ولید روڈ پر ٹارگٹڈ کارروائی کی، ترجمان

EXP

آئندہ مالی سال کے بجٹ سے متعلق ایوان صدر میں پیپلزپارٹی کا مشاورتی اجلاس

صدرِمملکت کا آئندہ مالی سال کےبجٹ میں عوامی فلاح، معاشی استحکام اور کمزور طبقات کو ریلیف کی فراہمی پر زور

EXP

کیلاش قبیلے کی ویمن کرکٹر سائرہ جبیں کا پاکستان کی جانب سے ڈیبیو

سائرہ جبیں نے اپنے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سے کیا

EXP

اسحاق ڈار کی چین، آسٹریا کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، ایران-امریکا مذاکرات پر تبادلہ خیال

ٹیلی فونک رابطوں میں خطے کی صورت حال، امن و استحکام کے فروغ پرتبادلہ خیال کیا گیا، ترجمان دفترخارجہ

EXP

برطانیہ کا آبنائے ہرمز میں ڈریگن جہاز، لڑاکا طیارے اور جدید ڈرونز بھیجنے کا اعلان

آبنائے ہرمز کو محفوظ بنانے والے بین الاقوامی مشن کے لیے برطانیہ نے 115 ملین پاؤنڈ کی نئی فنڈنگ مختص کی ہے

EXP

برطانیہ کا آبنائے ہرمز میں ڈریگن جہاز، جیٹ طیارے اور جدید ڈرونز بھیجنے کا اعلان

آبنائے ہرمز کو محفوظ بنانے والے بین الاقوامی مشن کے لیے برطانیہ نے 115 ملین پاؤنڈ کی نئی فنڈنگ مختص کی ہے

EXP

رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں بجٹ خسارہ 856 ارب روپے ریکارڈ

گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں جی ڈی پی کے تناسب سے بجٹ خسارہ کی شرح 2.6 فیصد تھی، وزارت خزانہ

EXP

شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات

اداروں نے نظر رکھنا شروع کی تو پنکی کراچی سے لاہور شفٹ ہوگئی اور گھر میں لیبارٹری لگاکر کوکین کو مزید مہلک بنایا

EXP

غیر ملکی میڈیکل تعلیم سے قبل پی ایم اینڈ ڈی سی رجسٹریشن لازمی قرار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیرِ نگرانی ہونے والے اہم اجلاس میں فیصلہ کیا گیا

EXP

پاکستان کی ایک اور کامیابی، کرپٹو کرنسی میں اسرائیل کے ہم پلہ قرار

پاکستان زرعی ملک ہونے کے باوجود ٹیکنالوجی میں آگے ہے، دنیا تسلیم کر رہی ہے پاکستان کرپٹو میں بہت آگے ہے، بلال بن ثاقب

EXP

ایران کا امریکا کو جواب؛ آبنائے ہرمز کی حدود میں اضافہ کرکے نیا نقشہ جاری کردیا

ماضی میں یہ علاقہ 20 سے 30 میل کا تھا جسے بڑھا کر اب 200 سے 300 میل یعنی تقریباً 500 کلومیٹر کر دیا

EXP

وزیراعلیٰ کے پی کا حکومت کو ایک ہفتے کا الٹی میٹم

اگر بانی پی ٹی آئی کو منگل سے قبل سپتال منتقل کرکے مناسب علاج نہ کرایا گیا تو آئندہ احتجاج پہلے سے زیادہ سخت ہوگا

EXP

آج کا دن کیسا رہے گا؟

ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے

EXP

ایران جلد 100 فیصد یورینیئم افزودگی اور جوہری ہتھیار بنانا بند کردے گا؛ ٹرمپ کا دعویٰ

ایران پر عائد پابندیاں بدستور برقرار رہیں گی اور امریکا کسی عجلت میں فیصلہ نہیں کرے گا، امریکی صدر

EXP

آپ ملک توڑنے کی ابتدا کررہے ہیں، خیبرپختونخوا کو لہولہان دیکھنا چاہتے ہیں، مولانا عطاالرحمان

لکی مروت میں پنجاب کی طرف سے بارڈر کراس کریں تو خون خواری ہے، ہم اپنے گھروں میں محصور ہوگئے ہیں، سینیٹر جے یو آئی