اردو
روزناموں اور ڈیجیٹل ذرائع سے اردو خبریں۔ ترتیب اصل اشاعت کے وقت کے مطابق ہے۔
کیا آپ دس سیکنڈ میں اس تصویر میں چھپی غلطی تلاش کرسکتے ہیں؟
تیز دماغ والے اس طرح کی پہیلیاں سیکنڈوں میں حل کرسکتے ہیں
’روک سکو تو روک لو‘ ڈرگ ڈیلر پنکی کی آڈیو وائرل
میں پورے کراچی میں دھڑلے سے کام کر رہی ہوں، پنکی کا آڈیو وائرل
خاتون ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کی دھمکی آمیز آڈیو سامنے آگئی
میں پورے کراچی میں دھڑلے سے کام کر رہے ہیں، روک سکو تو روک لو، پنکی کا آڈیو وائرل
کیمبرج کا ریاضی کا پرچہ ایک بار پھر آؤٹ ہوگیا
12 مئی کی دوپہر ہونے والا پرچہ شروع ہونے سے قبل ہی سوشل میڈیا کی زینت بن گیا
فحش کتابوں، مواد کی فروخت و نمائش پر سزائیں مزید سخت کرنے کی تجویز، قومی اسمبلی میں بل پیش
فحش کتابوں، ڈرائنگ، پینٹنگ، تصویر، مجسمے کی نمائش پر سزا 3 ماہ سے بڑھا کر دو سال کرنے کی تجویز دی گئی ہے
فحش کتابوں، مواد کی فروخت ونمائش پر سزائیں مزید سخت
تعزیرات پاکستان اور ضابطہ فوجداری میں موجود سزاوں میں اضافےکا بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا
فحش کتابیں، مواد کی فروخت ونمائش پر سزائیں مزید سخت
تعزیرات پاکستان اور ضابطہ فوجداری میں موجود سزاوں میں اضافےکا بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا
ایران کیخلاف جنگ مقدس مشن ہے، امریکا کو دنیا کی طاقتور ترین فوج بنانا ہے؛ پیٹ ہیگستھ
امریکا کے پاس ایران جنگ سے بحفاظت نکلنے اور فوجی اثاثوں کی منتقلی کا مکمل منصوبہ تیار ہے، وزیر دفاع
آبنائے ہرمز کی بندش کے عالمی اثرات
آبنائے ہرمز کے مستقبل میں پوری انسانی تہذیب کی توانائی، ترقی اور بقا پوشیدہ ہے
مشکوک مالی ٹرانزیکشن پر اظہار تشویش، آئی ایم ایف کی حکومت کو منی لانڈرنگ کیخلاف سخت اقدامات کی ہدایت
آئی ایم ایف نے تجارت کی آڑ میں منی لانڈرنگ روکنے، بینی فیشل اونرشپ کی معلومات کے تبادلے میں خامیاں دور کرنے کی ہدایت
عید الاضحیٰ، حکومت کا مئی کی تنخواہیں و پنشن قبل از وقت دینے کا فیصلہ
وزارت خزانہ نے اس حوالے سے مراسلہ جاری کردیا تاکہ ملازمین اور پنشنرز کو عیدالاضحی کیلیے بروقت مالی سہولت مل سکے
لاہور؛ بین الاضلاعی مویشی چور گینگ کے 3 کارندے گرفتار، فوٹیج بھی سامنے آگئی
ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ بھینس، کٹی اور واردات میں استعمال ہونے والی پک اَپ برآمد کر لی
اسلام آباد: ماربل فیکٹری منتقل کرنےسےمتعلق انوائرمنٹل پروٹیکشن ٹریبونل کےفیصلےکیخلاف اپیل پر سماعت
جسٹس محمد اعظم خان اور جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے کیس کی سماعت کی
وزیراعلیٰ سندھ کا حیدرآباد میں شہید بینظیر بھٹو فلائی اوور منصوبے پر کام فوری شروع کرنے کا حکم
مراد علی شاہ نے جولائی میں فلائی اوور کا افتتاح کرنے کا فیصلہ کر لیا
سندھ ہائیکورٹ میں شہر میں غیر قانونی جینٹری اور بل بورڈز کی تنصیب کے خلاف پٹیشن دائر کر دی گئی
شہری نے عوامی مقامات پر جینٹری بورڈز لگانے کے خلاف عدالت سے رجوع کیا ہے
کاٹی میں ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
کراچی کا سب سے بڑا مسئلہ اسٹریٹ کرائم ہے، جس پر کام کیا جا رہا ہے، کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری
پنشنرز کے زندہ ہونے کی تصدیق کیلیے ڈیجیٹل لائف سرٹیفکیٹ لانے کا فیصلہ
نادرا کے تیار کردہ نظام کی مدد سے اب پنشنرز کی بائیو میٹرک اور چہرے کی شناخت سے زندہ ہونے کی تصدیق کی جائے گی
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے ہوں گے
بل کا مقصد تعلیمی اداروں اور اسکولوں میں کتابوں پر پلاسٹک چڑھانے کے رجحان کو ختم کرنا ہے
منشیات و اسلحہ برآمد: انمول عرف پنکی کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
پولیس نے گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی کو عدالت میں پیش کردیا
فضا علی کا لباس کے انتخاب میں ثقافت اور حدود کا خیال رکھنے کا مشورہ
پاکستان ایک اسلامی ملک ہے لہٰذا معاشرتی اقدار کو مدنظر رکھنا چاہئے، اداکارہ
مسجد قبا میں بغیر ڈرائیور چلنے والی روبوٹ ٹیکسی متعارف، زائرین حیران
روبوبس جدید مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی پر مبنی ہے، جس میں جدید سینسرز اور ہائی ریزولوشن کیمرے نصب کیے گئے ہیں
آئٹم سونگ ’بلی‘ میں مہوش حیات کی پرفارمنس دیکھ کر شوٹنگ لوکیشن کا مالک اونچائی سے گرپڑا، فہد مصطفیٰ
مہوش حیات نے آئٹم سونگ میں کام کرنے کی وجہ سے پردہ اٹھادیا
آئٹم سونگ ’بلی‘ میں مہوش حیات کی پرفارمنس دیکھ کر شوٹنگ لوکیشن کا مالک اونچائی سے گرگیا، فہد مصطفیٰ
مہوش حیات نے آئٹم سونگ میں کام کرنے کی وجہ سے پردہ اٹھادیا
افغانستان میں امریکی فورسز کے ساتھ کام کرنیوالے افغان شہری کو ڈی پورٹ نہ کرنے کا حکم
کینیڈا ایمبیسی میں پناہ کی درخواست دے رکھی ہے، جو اس وقت پراسس میں ہے، درخواست گزار