اردو

روزناموں اور ڈیجیٹل ذرائع سے اردو خبریں۔ ترتیب اصل اشاعت کے وقت کے مطابق ہے۔

EXP

پاکستان ریلویز میں اعلیٰ عہدوں پر افسران کی تعیناتی کا معاملہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا

کئی اہم عہدوں پر افسران کو اضافی چارج دے کر کام لیا جا رہا ہے

EXP

بلوچستان ٹیکنیکل ایجوکیشن اتھارٹی کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ

نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی اور ٹریننگ پروگرامز متعارف کرائے جائیں، سرفراز بگٹی

EXP

دوبارہ حملہ ہوا تو 90 فیصد یورینیم افزودگی شروع ہوسکتی ہے، ایران کی بڑی دھمکی

90 فیصد یورینیم افزودگی کو انتہائی حساس سطح سمجھا جاتا ہے کیونکہ یہ ہتھیاروں کے معیار کے قریب تصور کی جاتی ہے

EXP

مونی رائے اور سورج میں علیحدگی کی افواہیں، ایک دوسرے کو ان فالو بھی کردیا

مونی رائے اور سورج نمبیار جنوری 2022 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے

EXP

سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کو ایمان مزاری،ان کے شوہر کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلے کا حکم

سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ ان درخواستوں پر فیصلہ کرے

EXP

’سپریم کورٹ آرڈر کی خلاف ورزی‘،ون کانسٹیٹیوشن ایونیو اپارٹمنٹ مالکان کی اپیل پرسی ڈی اے سےجواب طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محمد اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس پر مشتمل ڈویژن بینچ نے سماعت کی

EXP

ذاتی دشمنی پر ایک ہی خاندان کے 9 افراد کو قتل کرنے والے سفاک ملزمان کو سزائے موت سنادی گئی

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ماجد حسین گادھی نے کیس کا فیصلہ سنایا، عدالت نے ملزمان کو 5، 5 مرتبہ سزائے موت سنا دی

EXP

پنجاب اور سندھ کے بعد بلوچستان میں بھی اسکولوں کی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

صوبے کے سرکاری اسکولوں میں 23 مئی سے 31 جولائی تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی

EXP

صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی نرسز کی خدمات کے بغیر ممکن نہیں، وزیراعظم کا عالمی دن پر پیغام

پاکستان میں شعبہ طب سے منسلک مرد و خواتین نرسز کی انسانیت کی بے لوث خدمت پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں، شہباز شریف

EXP

رہائشی پلاٹوں کی کیٹیگری کمرشل میں تبدیل کرنے سے متعلق وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ

وفاقی آئینی عدالت نے کراچی میں غیر قانونی تعمیرات سے متعلق کیس نمٹا دیا

EXP

کراچی میں لینڈ مافیا سے 50 کروڑ روپے مالیت کی سرکاری زمین واگزار

ایویکیو ٹرسٹ پراپرٹی بورڈ کی قیمتی املاک پر برسوں سے قائم غیر قانونی تجاوزات کو مسمار کردیا گیا، ترجمان ایف آئی اے

EXP

پی آئی اے کی نئے مالکان کو حوالگی کی تاریخ سامنے آگئی

یورپ اور برطانیہ کے روٹس کی بحالی سے پی آئی اے کی مالی صورتحال میں بہتری آگئی، ذرائع

EXP

ٹی ایم سی لیاری ملازمین کو مستقل نہ کرنے پر عدالت برہم، سیکریٹری لوکل گورنمنٹ سے جواب طلب

مستقل کرنے کے بجائے سیکریٹری لوکل گورنمنٹ نے تنخواہیں بند کر دیں، وکیل ٹی ایم سی

EXP

نعمان علی نے ثقلین مشتاق اور دانش کنیریا کو پیچھے چھوڑ دیا

نعمان علی نے بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں 3 وکٹیں حاصل کیں

EXP

برطانوی پاپ اسٹار دعا لیپا کا سام سنگ کے خلاف 15 ملین ڈالرز ہرجانے کا دعویٰ

دعا لیپا نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ سام سنگ نے اجازت کے بغیر ان کی تصویر تشہیری مہم میں استعمال کی

EXP

فلسطینی قیدیوں پر اسرائیلی فوج کا منظم جنسی تشدد بے نقاب، نیویارک ٹائمز نے تہلکہ خیز رپورٹ جاری کردی

رپورٹ معروف امریکی صحافی اور دو مرتبہ پلٹزر انعام یافتہ نکولس کرسٹوف نے تحریر کی

EXP

افغانستان میں فتنہ الخوارج کی سرپرستی جاری

فتنہ الخوارج نے سرحد پار محفوظ ٹھکانوں میں دوبارہ منظم ہونا شروع کر دیا

EXP

کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر لڑکی کو قتل کرنے والے ملزم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

ملزم جوان ہے اور کوئی سابقہ مجرمانہ ریکارڈ نہیں، اصلاح کے امکانات کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، عدالت

EXP

لاہور سمیت پنجاب بھر میں آج سے گرمی بڑھنے کا امکان

لاہور میں آج صبح سے ہی سورج نے اپنے تیور دکھانا شروع کر دیے

EXP

راولپنڈی: شادی شدہ خاتون کا گینگ ریپ کرکے ویڈیو بنانے والا مرکزی ملزم گرفتار

کپڑے پھاڑ کر دونوں نے باری باری مبینہ زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا جب کہ نامعلوم شخص ویڈیو بناتا رہا، مدعی مقدمہ

EXP

لکی مروت: سرائے نورنگ بازار میں دھماکا،2 پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

پولیس نے کہا کہ دھماکے میں جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں  کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے

EXP

لکی مروت: سرائے نورنگ بازار میں دھماکا،2 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

پولیس نے کہا کہ دھماکے میں جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں  کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے

EXP

لکی مروت میں نورنگ ریلوے پھاٹک کے قریب د۔ھماکا،2 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

پولیس نے کہا کہ دھماکے میں جاں بحق افراد کی میتوں اور زخمیوں  کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

EXP

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ حیدر سعید کی ضمانت منظور

جسٹس شہزاد احمد ملک اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔