اردو
روزناموں اور ڈیجیٹل ذرائع سے اردو خبریں۔ ترتیب اصل اشاعت کے وقت کے مطابق ہے۔
بگ باس کے فاتح ایلوش یادیو کو جان سے مارنے کی دھمکی، 10 کروڑ بھتے کا مطالبہ
دھمکی دینے والے نے خود کو گینگسٹر لارنس بشنوئی کا قریبی ساتھی رندیپ ملک بتایا
امریکا سے جنگ بندی کیلیے واحد ثالث پاکستان ہے، قطر سفارتی رابطے میں مددگار ہے؛ ایران
باضابطہ پیغام رسانی اور ثالثی پاکستان کے ذریعے ہی جاری ہے، ایرانی ترجمان وزارت خارجہ
بجلی صارفین سے 3 سالوں میں 19 کھرب ٹیکس وصول کرنے کا انکشاف
گزشتہ سال بجلی صارفین سے 7 کھرب سے زائد کی ٹیکس وصولیاں کیں گئیں، دستاویز
فیس بک پر ہاتھی دانت کی خرید و فروخت؛ کروڑوں روپوں کی ریکارڈ کھیپ پکڑی گئی
250 کلو وزنی ہاتھ کے دانت اور ان سے بنی اشیا کی کھیپ پکڑلی جس کی مالیت 3 لاکھ ڈالر بنتی ہے
’’ڈیجیٹل سُپرمین‘‘ بنتا انسان
اگلے پانچ برس میں اِنسانوں کی اکثریت ایسے اے ائی ایجنٹوں کے ساتھ زندگی گزار ے گی جو روزمرہ سرگرمیوں میں ہمیں فوق البشر طاقتیں عطا کر دیں گے
سائنس دانوں نے اے آئی کو ’نہ‘ کہنا سِکھا دیا!
سائنس دانوں کے مطابق یہ ایجاد متعدد شعبوں میں مصنوعی ذہانت پر اعتبار میں اضافہ کر سکتی ہے
ایرانی تجاویز احمقانہ ہیں، جنگ بندی معاہدہ بستر مرگ پر آخری سانسیں لے رہا ہے؛ ٹرمپ
ایران مذاکرات میں ایک مؤقف اختیار کر کے بعد میں اس سے پیچھے ہٹ جاتا ہے، امریکی صدر
کیا عالمی قواعد و ضوابط پر مبنی نظام ختم ہو رہاہے؟
ایران پر جارحیت کے بعد اقوام متحدہ کے کردار پر سوال اُٹھ رہے ہیں، پاکستان کے لئے خطے میں مواقع لامحدود ہیں
کیا ہم صرف معرکہ حق کا جشن مناتے رہیں گے اور لوگوں کو مرنے کے لیے چھوڑ دیں گے؟ فضل الرحمان
دو صوبے بدامنی کا گڑھ بن چکے، کوئی حکومتی رٹ نہیں، لوگ نقل مکانی پر مجبور ہیں، کہاں ہے حکومت؟ قومی اسمبلی میں خطاب
پروفائل پکچر تبدیل، پوسٹس ڈیلیٹ، ہانیہ عامر کے رویے پر مداح پریشان
ہانیہ عامر نے پروفائل پکچر میں اپنی شناختی کارڈ کی تصویر لگا کر پرانی پوسٹس ڈیلیٹ کردیں
مہنگائی میں کمی اور عام آدمی کے ریلیف کیلیے اقدامات کیے جائیں، صدر مملکت کی وزیراعظم سے گفتگو
وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزرا کی ایوان صدر میں صدر زرداری سے ملاقات، خطے کی بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال
لبنان؛ حضرت مریمؑ کے مجسمے کی بیحرمتی پر 2 اسرائیلی فوجیوں کو قید کی سزائیں
جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوجیوں نے اس سے قبل حضرت عیسیٰ ؑ سے منسوب مجسمے کی بھی بیحرمتی کی تھی
محمود خان اچکزئی کی عمران خان سے ملاقاتیں بحال نہ ہونے پر پارلیمنٹ کو بند کرنے کی دھمکی
دنیا میں کبھی پارلیمان خرید کر بھی آتی ہے؟ مگر یہ پارلیمان خرید و فروخت سے وجود میں آئی، قومی اسمبلی میں خطاب
عمران خان سے ملاقاتیں ہفتے بھر میں بحال نہ ہوئیں تو پارلیمان کو چلنے نہیں دینگے، اچکزئی
دنیا میں کبھی پارلیمان خرید کر بھی آتی ہے؟ مگر یہ پارلیمان خرید و فروخت سے وجود میں آئی ہے، قومی اسمبلی میں خطاب
کراچی کا ایک علاقہ پیرس اور دبئی سے بہتر ہے، شبر زیدی کا دعویٰ
آپ رات کو وہاں چلے جائیں یقین نہیں کریں گے یہ کراچی ہے، وہاں پر ریسٹورنٹس، لوگ اور جدید گاڑیاں آتی ہیں
برطانیہ نے ایران سے تعلق پر 12 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
ان افراد پر یہودی عبادت گاہوں پر حملوں کی منصوبہ بندی، خفیہ کارروائیاں اور شدت پسند گروہوں کی مالی معاونت کا الزام ہے
برطانیہ نے ایران کی مدد پر 12 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
ان افراد پر یہودی عبادت گاہوں پر حملوں کی منصوبہ بندی، خفیہ کارروائیاں اور شدت پسند گروہوں کی مالی معاونت کا الزام ہے
کراچی میں جرائم کی شرح مزید بڑھ گئی، ایک ماہ میں 42 شہری قتل، ڈیڑھ ہزار سے زائد فون چھن گئے
ماہ اپریل میں 469 موٹرسائیکلیں اور 22 گاڑیاں چھینی، بھتہ خوری کے 9، اغوا برائے تاوان کا ایک واقعہ ہوا، سی پی ایل سی
حزب اللہ کے ڈرون حملوں میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور 3 شدید زخمی
ایک ماہ میں حزب اللہ کے ڈرون حملوں میں مارے جانے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 5 ہوگئی جب کہ 10 سے زائد زخمی ہیں
دو سال بعد بھی انتخابات کی ایک تہائی سے زائد انتخابی درخواستیں تاحال زیر التوا ہونے کا انکشاف
374 میں سے 246 کا فیصلہ، 128 باقی، حالیہ مہینوں میں یہ رفتار مزید سست ہوگئی، نو ماہ میں صرف 75 درخواستوں کا فیصلہ ہوا
پاکستان اور چین کے درمیان 13 ارب ڈالرز سے زائد کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوچکے، پاکستانی سفیر
ایم او یوز کو باقاعدہ معاہدوں میں تبدیل کرنے کی شرح تقریباً 30 فیصد تک پہنچ چکی ہے، پاکستانی سفیر
پاکستان اور چین کے درمیان 13 ارب ڈالرز سے زائد کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
ایم او یوز کو باقاعدہ معاہدوں میں تبدیل کرنے کی شرح تقریباً 30 فیصد تک پہنچ چکی ہے، پاکستانی سفیر
قطر سے ایل این جی سپلائی بحال ہوگئی، کل جہاز پورٹ قاسم پہنچ جائے گا، وزیر پیٹرولیم
بجٹ میں آئی ایم ایف کے ساتھ لیوی بڑھانے پر اتفاق کیا گیا تھا اس لیے قیمتیں بڑھیں
بندرگاہ پر سویا بین گیس، مواچھ گوٹھ میں زہریلی گیس کے اخراج سے اموات سے متعلق درخواست کی سماعت
سماعت کے دوران سرکاری وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ فائل نہیں پڑھی، کیس کی تیاری کے لیے مہلت دی جائے