اردو
روزناموں اور ڈیجیٹل ذرائع سے اردو خبریں۔ ترتیب اصل اشاعت کے وقت کے مطابق ہے۔
وزیراعظم کی نوجوانوں کو کاروبار کیلیے آسان قرضہ اسکیموں کو ایک چھتری تلے لانے کی ہدایت
وزیرِ اعظم یوتھ بزنس اینڈ ایگری لونز کے تحت اب تک 122.5 ارب روپے آسان شرائط پر بطور قرض دیے جا چکے ہیں
فلپائن کی سینیٹ میں شدید فائرنگ؛ عالمی عدالت کے حکم پر رکن کی گرفتاری کیلیے چھاپا
سینیٹ کو سیکیورٹی اہلکاروں نے حصار میں لے لیا ہے
فلپائن؛عالمی فوجداری عدالت کے حکم پر رکن کی گرفتاری؛ سینیٹ میں شدید فائرنگ
سینیٹ کو سیکیورٹی اہلکاروں نے حصار میں لے لیا ہے
آبادی کو بڑی تباہی سے بچانے والے بہادر شہری لیاقت علی شہید کو ستارہ جرأت سے نواز دیا گیا
پوری قوم شہید لیاقت علی اور انکے اہل خانہ کو بھرپور خراج تحسین پیش کرتی ہے، وزیراعظم
عازمین حج کیلیے خصوصی اقدامات کیے جارہے ہیں، سردار یوسف کی وزیراعظم کو بریفنگ
عازمین حج اللہ تعالیٰ کے مہمان ہیں، ان کی خدمت میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، وزیراعظم
قائمہ کمیٹی برائے داخلہ اجلاس؛ سینیٹرز کو بلیو پاسپورٹس دینے کا بل منظور
سینیٹرعبدالقادر نے کہا کہ اگر کوئی 3 سال تک سینیٹ کا رکن رہتا ہے تو اس کو بلیو پاسپورٹ ملنا چاہیے
1 لیٹر تیل بھی جانے نہیں دیں گے، آبنائے ہرمز امریکا کیلیے قبرستان بن سکتی ہے؛ ایران
آبنائے ہرمز سے امریکی فوجی اڈوں کے لیے ہتھیاروں کی ترسیل کی اجازت نہیں دیں گے؛ ایران
لیونل میسی سالانہ 28 ملین ڈالر سے زیادہ معاوضہ لینے والے لیگ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
میسی کی نئی تنخواہ لیگ کے دوسرے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کی تنخواہ کی دگنی سے بھی زیادہ ہے
شاہد آفریدی کو کھیل کے شعبے میں نمایاں خدمات پر ہلالِ امتیاز سے نواز دیا گیا
کوہ پیما شہروز کاشف کے لیے ہلال امتیاز کا ایوارڈ ان کی والدہ نے وصول کیا
پاکستان شاندار ثالث رہا؛ ٹرمپ نے ساتھی سینیٹر کی پاکستان پر تنقید کو مسترد کردیا
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف نے ایران جنگ بندی پر بہترین کردار ادا کیا، امریکی صدر
سابق سینیٹر مشتاق احمد اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شامل
تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پاکستان رائٹس موومنٹ مل کر حقیقی جمہوریت، آزاد عدلیہ اور عوامی حقوق کے لیے جدوجہد کریں گی
سیاچن : معرکہ چمک آپریشن کا 37 برس مکمل
لیفٹیننٹ نوید الرحمن ایک ساتھی کے ساتھ ہیلی کاپٹر سلنگ کے ذریعے 25 ہزار فٹ کی بلندی پر اتارے اور دشمن کو ناکام بنایا
پہیے نکلنے کا خطرہ، ٹیسلا نے اپنے سائبر ٹرکس واپس منگوا لیے
کمپنی کو تمام متاثرہ گاڑیوں میں ہب، لگ نٹس اور اگلے و پچھلے بریک روٹرز مفت تبدیل کرنا ہوں گے
قومی صنعتی تعلقات کمیشن کے چیئرمین اور ممبر کی تعیناتی نہ ہونے کے خلاف کیس کی سماعت
جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے وکیل عمیر بلوچ کی درخواست پر سماعت کی
پاکستانی اسپنر نعمان علی نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا
انہوں نے اس فہرست میں ثقلین مشتاق اور دانش کنریا کو پیچھے چھوڑ دیا
صومالیہ میں قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانیوں کے اہل خانہ کی بھوک ہڑتال کی دھمکی
حکومت نے اب تک کوئی ذمہ داری ادا نہیں کی، اعلیٰ سطح کا کمیشن بنایا جائے، فیملیز کا بازیابی کیلیے احتجاج مظاہرہ
پشاور؛ سرکاری ملازمین کی مبینہ طور پر دہشتگردوں کی معاونت، کارروائی کا فیصلہ
محکمہ داخلہ نے دہشت گردوں کی مبینہ معاونت کرنے والے 2 ہزار سے زائد افراد کی شناخت کرکے نوٹیفائی کرنے کی ہدایت کردی
ہیپاٹائٹس سی کے 80 فیصد مریض بیماری سےلاعلم، وزیرصحت کا مفت اسکریننگ اور علاج کا اعلان
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے وزیراعظم ہیپاٹائٹس سی خاتمہ پروگرام کے تحت مفت اسکریننگ اور علاج کا اعلان کر دیا
ہیپاٹائٹس کے 80 فیصد مریض بیماری سےلاعلم ہیں، وزیرصحت کا مفت اسکریننگ اور علاج کا اعلان
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے وزیراعظم ہیپاٹائٹس سی خاتمہ پروگرام کے تحت مفت اسکریننگ اور علاج کا اعلان کر دیا
ایم ایل ون ریلوے ٹریک کی اَپ گریڈیشن، مجموعی لاگت کتنے ارب ڈالر آئے گی؟
قومی اسمبلی میں پیش کردہ دستاویزات کے مطابق منصوبہ 5 مراحل میں مکمل کیا جائے گا
امریکی صدر ٹرمپ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
ٹرمپ چینی صدر سے ملاقات کریں گے، ٹیسلا کے بانی ایلون مسک اور این ویڈیا کے بانی جینسن ہوانگ بھی ان کے ہمراہ ہیں
لاہور کے مختلف علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری، گرمی کا زور ٹوٹ گیا
بارش برسانے کا سسٹم کمزور ہے، بادل جلد کلیئر ہو جائیں گے، محکمہ موسمیات
بلوچستان میں علیحدگی کا نعرہ لگ چکا، آپکی پالیسیوں سے پشتون علاقوں میں بھی نہ لگ جائے، اچکزئی
نواز شریف، زرداری اور فضل الرحمن آئین بچانے کے لیے آگے آئیں اگر نہیں آئے تو حالات خطرناک ہوتے جائیں گے
بلوچستان میں علیحدگی کا نعرہ لگ چکا، آپکی پالیسیوں سے کہیں پشتون علاقوں میں بھی نعرہ نہ لگ جائے، اچکزئی
نواز شریف، زرداری اور فضل الرحمن آئین بچانے کے لیے آگے آئیں اگر نہیں آئے تو حالات خطرناک ہوتے جائیں گے