Pakistan

National and regional reporting from Pakistani and regional desks. Sorted by source publication time.

EXP

چھوٹے سرمایہ کاروں کے لیے میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری مزید آسان

ایسٹ مینجمنٹ کمپنیوں میں فوری ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھولنے کی سہولت فراہم کر دی گئی

EXP

آئی ایم ایف نے کارپوریٹ سیکٹر کو آئندہ بجٹ میں بڑی ٹیکس رعایت دینے سے روک دیا

موجودہ صورتحال میں اس تجویز کے عملی شکل اختیار کرنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں، ذرائع

EXP

انتہا پسند مودی اور آرایس ایس کے غنڈوں نے بھارت میں اقلیتوں کی زندگی اجیرن بنادی

نفرت انگیز تقاریر اور جرائم شدت پسند ہندو قوم پرست تنظیموں کی منظم حکمتِ عملی کا حصہ ہیں

EXP

ایس آئی ایف سی کی بدولت سرمایہ کاری، پالیسی ہم آہنگی اور معاشی استحکام میں نمایاں کامیابیاں

بعض حلقے ایس آئی ایف سی کو اُن اشاریوں کی بنیاد پر تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں جو اس کے بنیادی مینڈیٹ میں شامل ہی نہیں

EXP

عالمی امن کیلئے پاکستان کی مؤثر سفارتکاری، بھارت اور اسرائیل کا گمراہ کن پروپیگنڈا بے نقاب

پاکستان کی امن کی مخلصانہ کوششیں بھارت کو کھٹکنے لگی ہیں

EXP

راولپنڈی: موٹرسائیکل سوار 2 افراد کو بیل کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا شدید زخمی

ریسکیو حکام نے بتایا کہ راولپنڈی کے چک بیلی روڈ پر موٹرسائیکل مویشی سے ٹکرا گئی

EXP

راولپنڈی میں موٹرسائیکل سوار دو افراد کو بیل کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا شدید زخمی

ریسکیو حکام نے بتایا کہ راولپنڈی کے چک بیلی روڈ پر موٹرسائیکل مویشی سے ٹکرا گئی

ET

Search underway after Gwadar University VC, pro vice chancellor go missing in Balochistan's Mastung

Local administration, police, security forces conduct inspections of checkpoints and vehicles

EXP

لاہور: اغوا کے مقدمے میں مطلوب لڑکی بازیاب، ملزمان گرفتار

ایس پی سٹی عاطف امیر کے مطابق لڑکی کے اغوا کا مقدمہ شیخوپورہ میں درج تھا

EXP

نادرا رجسٹریشن سینٹر ہاسپٹل چورنگی کا افتتاح کل شام ہوگا

افتتاحی تقریب میں ایم این اے سید آغا رفیع اللہ اور ڈی جی نادرا عامر علی خان شرکت کریں گے

EXP

سابق قومی بیڈمنٹن چیمپئن پلوشہ بشیر نےکینیڈا میں اہم ٹورنامنٹ جیت لیا

کراچی سے تعلق رکھنے والی پلوشہ نے 2009 میں پہلی مرتبہ قومی ویمنز سنگلز اور ڈبلز ٹائٹلز جیتے تھے

EXP

تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی

انڈسٹری میں اکثر خواتین کو ڈپلومیسی اختیار کرنے کا مشورہ بھی دیا جاتا ہے

EXP

کراچی؛ گھریلو جھگڑے کے دوران شوہر نے گلا دبا کر بیوی کو قتل کر دیا، ملزم گرفتار

دونوں کے درمیان چند روز سے جھگڑے ہو رہے تھے، مقتولہ شوہر سے طلاق کا مطالبہ بھی کر رہی تھی

ET

FinMin departs for China to attend Pakistan’s inaugural Panda Bond issuance ceremony

Ceremony marks Pakistan’s first-ever Panda Bond issuance, giving access to China’s capital market, ministry says

EXP

چین اور امریکا آبنائے ہرمز میں سے گزرنے والے جہازوں سے وصولی کے خلاف

عالمی تجارت کے لیے آبنائے توانائی کھلا محفوظ ہونا ضروری ہے

EXP

خاتون کو گینگ ریپ کا نشانہ بنانے والے ملزم کی ضمانت مسترد

10 افراد نے خاتون کے ساتھ زیادتی کی، متاثرہ نے فون پر لوکیشن بھی بھجوائی، پولیس نے 6 افراد کو حراست میں لے لیا

ET

Iran’s Araghchi warns UAE over Netanyahu meeting, says ‘collusion with Israel’ is ‘unforgivable’

'Enmity with the great people of Iran is a foolish gamble,' Iranian FM says

ET

UAE 'denies reports' of secret Netanyahu visit

Israel reportedly sent Iron Dome air defence systems, personnel to operate them to UAE during war

ET

Oil edges up as investors focus on Trump-Xi meeting in Beijing

Brent crude futures were up 26 cents, or 0.25%, to $105.89 a barrel

ET

South Korea official says unlikely anyone but Iran behind Hormuz ship attack: report

Sends teams of experts to Dubai to conduct forensic investigation of damage to vessel

ET

South Korea official says unlikely anyone but Iran behind Hormuz ship attack, Yonhap reports

Seoul sent forensic experts to Dubai, where the Namu is being inspected ahead of planned repairs

EXP

اے آئی کی مدد سے بنائی گئی جعلی ٹکٹ پر سفر کرنے والا مسافر رنگے ہاتھوں گرفتار

ملزم احتشام نے شالیمار ایکسپریس کے ذریعے سانگلہ ہل سے فیصل آباد تک سفر کیا

EXP

ایران کی فیفا ورلڈکپ 2026 کیلیے کٹ رونمائی کی پروقار تقریب

نئی جرسی سفید رنگ پر مشتمل ہے اور اس میں 2022 کے ورلڈکپ کٹ کی جھلک نمایاں دکھائی دیتی ہے

EXP

گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور پرو وائس چانسلر مستونگ میں لاپتا

علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر دونوں سرکاری گاڑی سمیت اغوا کا شکار ہوئے ہیں