Pakistan
National and regional reporting from Pakistani and regional desks. Sorted by source publication time.
پاکستان ابھرتی سفارتی ومعاشی طاقت تسلیم، سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں نمایاں اضافہ، بلومبرگ بھی معترف
خلیجی ممالک اور مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کےانتہائی فعال، مدبرانہ، دوراندیش سفارتی کردار نے عالمی سطح پر دھاک بٹھا دی
بیجنگ: وزیراعظم شہباز شریف کا آئی بی آئی کارپوریشن کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ
وزیراعظم نے پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعاون کو مزید مضبوط بنانےکی اہمیت پر زور دیا
آسٹریلیا میں سماجی کارکنان اسرائیل کیخلاف مظاہرے میں پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہوگئے
سیکیورٹی افسران پارلیمان ہاؤس میں موجود وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کو عمارت سے لے گئے
US-Iran talks 'must succeed' in interest of global and regional peace, FM Dar tells UNSC
'Another prolonged conflict would serve no one,' DPM Dar warns UNSC, urges restraint in Middle East
DPM Dar lands in New York ahead of UNSC debate
Dar to hold bilateral meetings with his counterparts, as well as UN officials, to discuss regional issues
کراچی: سعود آباد میں نوبیاہتا جوڑے کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار
گرفتار ملزم مقتولہ خاتون کا حقیقی بھائی ہے، بہن اور بہنوئی کو قتل کرنے کا اعتراف جرم بھی کرلیا
پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف واضح مؤقف: وزیر اعظم کے دورہ چین کا مشترکہ اعلامیہ جاری
دورے کے دوران چینی صدر نے شہباز شریف سے ملاقات کی، جبکہ چینی وزیر اعظم لی کیانگ کے ساتھ بھی تفصیلی مذاکرات ہوئے
وزیر اعظم کا دورہ چین:چین اور پاکستان نے مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا
دورے کے دوران چینی صدر نے شہباز شریف سے ملاقات کی، جبکہ چینی وزیر اعظم لی کیانگ کے ساتھ بھی تفصیلی مذاکرات ہوئے
حسن علی نے جارحانہ بیٹنگ کرکے یارکشائر کو فتح سے ہمکنار کروا دیا
معین علی نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 51 رنز اسکور کیے لیکن وہ ٹیم کو مکمل برتری نہ دلا سکے
لاہور سمیت پنجاب بھر میں عید کے دوران شدید ہیٹ ویو کا خدشہ، الرٹ جاری
بیشتر اضلاع میں درجہ حرارت معمول سے 4 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے
لاہور میں شدید گرمی، عید کے دنوں میں موسم کیسا رہے گا؟
آج کم سے کم درجہ حرارت 28 جبکہ زیادہ سے زیادہ 42 ڈگری تک جانے کے امکانات ہیں
بھارت میں ’آموں کے بادشاہ‘ الفانسو آم کی پیداوار 90 فیصد تباہ، عالمی رپورٹ
نقصانات شدید ہیں اور پیداوار دہائیوں میں سب سے کم ہے، کسان
ٹوکیو کے لگژری مال میں خوفناک اسپرے حملہ، 20 افراد کی حالت بگڑ گئی
واقعے کے بعد فوری طور پر علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا جبکہ مال کے سامنے والی سڑک بند کردی گئی
آبنائے ہرمز عبور کرنے والا تیسرا ایل این جی ٹینکر پاکستان پہنچنے کے قریب
ایل جی این کی حالیہ کھیپ ملک میں توانائی کے بحران میں کمی لانے میں اہم کردار ادا کرے گی
قطر نے ایران کے ساتھ معاہدے کے بدلے مالی ادائیگی کی خبروں کو مسترد کر دیا
وزارت خارجہ کے مطابق بعض عناصر امن کے قیام کیلئے جاری سفارتی کوششوں کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں
حالیہ وائٹ بال سیریز میں آسٹریلوی پیس اٹیک کی غیر موجودگی کی وجہ سامنے آگئی
تینوں اسٹار بولرز کی عدم شمولیت نے شائقین کو اس لیے زیادہ حیران کیا کیونکہ وہ آئی پی ایل میں کھیل رہے ہیں
Pakistan, China reach 'new broad consensus' on strengthening strategic partnership as PM concludes visit
Both sides commit to deepening defence, security cooperation and keeping close coordination on global, regional issues
عالمی تنہائی کاشکار افغان طالبان رجیم کو سفارتی سطح پر ایک اور شدید جھٹکا
سفارت کاری کی آڑ میں طالبان رجیم کو نہ روکا گیا تو یورپ مستقبل میں انتہا پسندوں کی محفوظ پناہ گاہ بن جائے گا
Iran's supreme leader says US will no longer have 'safe haven' in Gulf after fresh strikes on Tehran
IRGC says reserves the right to retaliate, claiming to shot down US MQ-9 drone
Iran’s supreme leader says US will no longer have ‘safe haven’ in Gulf after fresh strikes on Tehran
Iran's IRGC reserves the right to retaliate for any US ceasefire violations
Qatar rejects reports it 'offered' Iran $12b for US deal
Rubio says Iran deal could take days as US launches fresh strikes
Rubio says Iran deal could take days as US launches fresh strikes
US attacks came as Iran's top negotiator and its foreign minister were in Doha for talks with Qatar's prime minister
کراچی میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر قصابوں کی ریٹ لسٹ جاری
دو سے ڈھائی من جانور کی کٹائی 14 سے 20 ہزار تک وصول کی جائے گی
Oil rises, stocks waver as new US strikes dampen peace deal hopes
Developments sent Brent futures rising more than 2% in Asian trade to $98.21 a barrel