Pakistan
National and regional reporting from Pakistani and regional desks. Sorted by source publication time.
ہری پور؛ تیز رفتار کار بےقابو ہو کر پل سے نیچے جا گری، خواتین سمیت 7 افراد زخمی
دو خواتین کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے، ریسکیو
LHC restores Rahat Fateh Ali Khan's appeal in Faisalabad property dispute
Court sets aside dismissal over unpaid fee, says right of appeal should not be taken away on technical grounds
Dadu sets new maximum temperature record as mercury climbs to 51.5C
The Pakistan Meteorological Department (PMD) on Thursday announced that a new maximum temperature record had been set in Sindh’s Dadu, with a sizzling 51.5 degrees Celsius on record. Last week, the PM forecast hot to very hot weather across the country during Eidul Azha, with temperatures expected t...
China leaders skip Asia defence summit headlined by US
Beijing's defence minister is to skip the three-day Shangri-La Dialogue in Singapore for the second year running
رنویر سنگھ اور فرحان اختر کی لڑائی، سلمان خان صلح کروانے بیچ میں آگئے
سلمان خان نے فرحان اختر کو سمجھایا کہ تخلیقی اختلافات فلمی دنیا کا حصہ ہوتے ہیں
اسرائیلی اور لبنانی فوجی حکام کے درمیان امریکا میں اہم مذاکرات آج متوقع
یہ حالیہ جنگ بندی میں توسیع کے بعد اسرائیل اور لبنان کے درمیان پہلی براہ راست سکیورٹی بات چیت ہوگی
Dar to meet Rubio in Washington: FO
https://www.dawn.com/news/2003563
یورپ روس یوکرین تنازع میں غیرجانبدار ثالث نہیں بنے گا، چیف یورپی یونین
حتمی فیصلے خود فریقین کی طرف سے ہونے چاہئیں، کاجا کالاس
نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کا بڑا فیصلہ، اسرائیل ڈے پریڈ میں شرکت نہیں کریں گے
اسرائیل ڈے پریڈ اتوار کو نیویارک کی ففتھ ایونیو پر منعقد ہوگی جس میں ہزاروں افراد کی شرکت متوقع ہے
سنت ابراہیمی کی پیروی میں قربانی کرنے کے بعد گھروں میں دعوتوں اور باربی کیو کا اہتمام
یہ دعوتیں اور باربی کیو کا سلسلہ اتوار تک جاری رہے گا
پاکستان یو این امن مشنز میں سب سے زیادہ اہلکار بھیجنے والے ممالک میں شامل ہے، صدر مملکت
صدر مملکت آصف علی زرداری نے اقوام متحدہ کے امن دستوں کے عالمی دن (29 مئی 2026) پر پیغام جاری کردیا
سلمان علی آغا کس خاتون کرکٹر کو ’ڈیٹ‘ پر لے جانا چاہتے ہیں؟
سلمان علی آغا اپنی آل راؤنڈ کارکردگی کی بناء پر تینوں فارمیٹ میں پاکستان ٹیم کے اہم رکن کی حیثیت رکھتے ہیں
چین کے صوبے زنجیانگ میں5.3 کا زلزلہ ریکارڈ
زلزلے کی گہرائی 12 کلومیٹر بتائی گئی ہے
ایران امریکا جنگ ختم ہونی چاہیے، اس کی قیمت عوام ادا کر رہے ہیں، ظہران ممدان
تین ماہ قبل ایک ایسی جنگ شروع کی گئی جس کے حق میں عوام نے ووٹ نہیں دیا تھا، میئر نیویارک
کراچی؛ ایک بچی کے باپ کی گلے میں پھندا لگا کر خودکشی
شبہ ہے کہ بلال کے اہلیہ کسی بات پر ناراض ہو کر چلی گئی تھی، علاقہ مکین
دیربالا اور دیرلویر میں نہاتے ہوئے چار افراد ڈوب گئے
دو افراد کی تلاش کے لئے ریکسیو آپریشن جاری ہے
Oil falls more than 1% on reports of possible US-Iran ceasefire deal
Brent crude futures for July fell 1.32% or $1.24 to $92.47 a barrel
Ailing Sinner crashes out of French Open
Juan Manuel Cerundolo secured a 3-6, 2-6, 7-5, 6-1, 6-1 win
لوئر اور دیر بالا میں ٹریفک حادثات؛ خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
دیر بالا میں ایک ڈاٹسن گاڑی گہری کھائی میں جا گری
امریکی شہر ڈلاس کی رہائشی عمارت میں خوفناک دھماکا، بچے سمیت 3 افراد ہلاک
عمارت میں تقریباً 23 افراد رہائش پذیر تھے جن میں سے 12 افراد کا سراغ لگا لیا گیا ہے
Deschamps bidding to end glorious France reign
Les Bleus travel to the United States on top of the world rankings
UN to place Israel on sexual violence in conflict blacklist, Israeli envoy says
Tel Aviv's ambassador to UN terms listing political decision disconnected from facts, reality
شوبز ستاروں کی عید کے لمحات کی دلکش تصاویر
کچھ فنکار اپنے اہل خانہ کے ساتھ ہم رنگ لباس میں نظر آئے جسے مداحوں نے بے حد پسند کیا
عالمی امن کے لیے کوشاں اقوام متحدہ کے امن دستوں کا عالمی دن
پاکستان عالمی امن مشن میں خدمات سرانجام دینے والے بہادر افسران، جوانوں اور خواتین کو خراج تحسین پیش کرتا ہے