Pakistan

National and regional reporting from Pakistani and regional desks. Sorted by source publication time.

EXP

پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن شروع، پہلی پرواز جدہ سے کراچی پہنچ گئی

ترجمان پی آئی اے کے مطابق پرواز پی کے 860 کے ذریعے 100 سے زائد حجاج کرام وطن واپس پہنچے

EXP

ملک بھر میں نایاب فلکیاتی منظر ‘بلیو مون’ کا نظارہ کیا گیا

مئی 2026 میں دوسری مرتبہ مکمل چاند نمودار ہوا جسے فلکیاتی اصطلاح میں بلیو مون کہا جاتا ہے، ماہرین فلکیات

EXP

پی ایس جی نے آرسنل کو شکست دے کر مسلسل دوسری بار یوایفا چیمپیئنز لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

ایکسٹرا ٹائم میں بھی دونوں ٹیمیں مزید کوئی گول کرنے میں ناکام رہیں جس کے باعث جیت کا فیصلہ پنلٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا

EXP

نیپال نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں 313 رنز بنا کر نئی تاریخ رقم کردی

اس طرح نیپال ٹی 20 انٹرنیشنل کی تاریخ میں دو بار 300 سے زائد رنز بنانے والی ٹیم بن گئی

EXP

پاکستان پیڈل رینکنگ کپ ٹورنامنٹ کا کراچی میں 3 جولائی سے  آغاز، فائنل 5 کو ہوگا

کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں، کیش ایوارڈ اور دیگر انعامات تقسیم کیے جائیں گے

EXP

یوٹیوب کا اے آئی سے بنائے گئے مواد کی نشاندہی کیلئے اہم اقدام

اے آئی کے ذریعے تخلیق یا تبدیل کی گئی ویڈیوز، ان پر واضح اے آئی لیبل دکھایا جائے گا

EXP

حج کے دوران تصاویر بنوانے نے زیادہ تھکا دیا، حج مشکل نہیں تھا: وسیم اکرم

وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ حج مشکل نہیں تھا کیونکہ انسان عبادت کی نیت سے وہاں جاتا ہے

ET

Sindh accuses IRSA of violating water accord, urges federal intervention amid growing crisis

Senior provincial minister says IRSA's decisions are worsening shortages, threatening Karachi's water supply

EXP

پی ٹی آئی میں اختلافات سنگین ہوگئے، سہیل آفریدی اور علی امین گنڈاپور میں تکرار

جو ذمہ داریاں دی گئی ہیں ان پر فوکس کریں، عمران خان کے علاوہ ہم کسی اور کو نہیں مانتے، علی امین گنڈاپور

DAWN

Travellers visiting Babusar Top urged to exercise caution due to snowfall

The district authorities in Khyber Pakhtunkhwa’s Naran have issued a travel advisory for Babusar Top, urging tourists, travellers, and transport operators to exercise caution and avoid unnecessary travel due to persistent snowfall and hazardous road conditions. The district administration, with a sp...

EXP

مکہ جانیوالے راستے میں دفن ہزار برس قدیم خزانہ دریافت

ماہرین کا خیال ہے کہ یہ برتن مکہ جانے والے کسی حاجی یا مسافر نے دفن کیا تھا

DAWN

Meteor explodes over US with blast equivalent to 300 tonnes of TNT

A meteor crashing toward Earth exploded over the northeastern United States on Saturday, Nasa said, setting off booms that echoed over the region with a blast equivalent to 300 tonnes of TNT. The fireball broke up over northeastern Massachusetts and southeastern New Hampshire at 2:06pm (11:06pm PKT)...

EXP

کراچی؛ ڈیفنس میں خوفناک ٹریفک حادثہ، کار ڈرائیور جاں بحق، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

حادثے میں کار ڈرائیور جاں بحق، 3 خواتین اور غیرملکی شہری سمیت 5 افراد زخمی ہوئے

EXP

گلگت بلتستان انتخابات، پنجاب پولیس کی 5 ہزار سے زائد نفری بھیجنے کا فیصلہ

پنجاب پولیس کی نفری گلگت بلتستان میں الیکشن ڈیوٹی کے لیے جائے گی، پولیس

EXP

لیسکو ٹرانسفارمر کی مرمت کیلئے 80 ہزار روپے ادائیگی کی رسید سے انکاری ہے، وزیردفاع خواجہ آصف

بجلی کے سابق وزیر اور موجودہ کابینہ کے رکن کی سفارش پر واردات سے گریز نہیں تو عام صارف کا کیا حال ہوگا، خواجہ آصف

DAWN

Energy crunch fuels car pool growth in India

Rising fuel prices triggered by the Middle East war are driving a sharp increase in carpooling, with a ride-sharing platform reporting a surge in new users seeking cheaper ways to travel. The world’s largest carpooling platform BlaBlaCar said soaring energy costs have pushed 600,000 additional drive...

ET

Netanyahu orders deeper Israeli incursion into Lebanon to hit Hezbollah

France calls UNSC meeting as Israel's military operations and attacks on Southern Lebanon raised alarm

ET

Israel troops capture Beaufort Castle in southern Lebanon push against Hezbollah

France calls UNSC meeting as Israel's military operations and attacks on Southern Lebanon raised alarm

DAWN

Pakistan outspins Australia in milestone ODI as Minhas makes history

Pakistan out-spun Australia by five wickets in the first one-day international in Rawalpindi with spinner Arafat Minhas becoming the first home bowler to take five wickets on ODI debut on Saturday. Minhas finished with 5-32 as an under-strength Australia were bowled out for 200 in 44.1 overs before ...

EXP

پاکستانی طالبعلم نے امریکی یونیورسٹی سے ممتاز اعزاز حاصل کرکے ملک کا نام روشن کردیا

محمد ابوبکر کو "جو وِٹے اسپیشل ریکگنیشن اِن سائنس کمیونیکیشن لیڈرشپ" ایوارڈ سے نوازا گیا ہے

EXP

اسرائیل کا لبنان میں فضائی حملہ، بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 9 افراد ہلاک

ہلاک شدگان کی شناخت شامی شہریوں کے طور پر کی گئی ہے

DAWN

FIA offloaded nearly 39,800 passengers in 2025 to curb human smuggling, official says

ISLAMABAD: The Federal Investigation Agency (FIA) offloaded 39,786 passengers in 2025 under a “lawful, intelligence-driven and risk-based system” to curb irregular migration and human smuggling, a top official said on Sunday. Speaking to a select group of senior journalists, Immigration Additional D...

EXP

کراچی؛ گھر میں تیز دھار آلے کے وار سے میاں بیوی شدید زخمی

واقعہ جائیداد کا تنازع معلوم ہوتا ہے تاہم زخمی میاں بیوی کے بیانات ریکارڈ کرنے کے بعد صورتحال واضع ہوگی

EXP

ہر روسی فوجی کو مارنے پر پوائنٹس ملیں گے، یوکرین نے جنگ کو ’ویڈیو گیم‘ بنا دیا

جنگ میں انسانی جانوں کو پوائنٹس اور اسکور سے جوڑنا اخلاقی طور پر متنازع عمل ہے، ناقدین