Pakistan

National and regional reporting from Pakistani and regional desks. Sorted by source publication time.

EXP

جیفری ایپسٹین فائلز کی 35 لاکھ صفحات پر مشتمل دستاویزات نیویارک میں نمائش کے لیے پیش

’انسٹی ٹیوٹ آف پرائمری فیکٹس‘ نے ان تمام دستاویزات کو 3 ہزار 437 جلدوں میں مرتب کرکے شیلفوں پر رکھا ہے

ET

Hantavirus outbreak renews painful memories for Patagonian village

Recent hantavirus outbreak on MV Hondius cruise ship, hard memories have resurfaced for 33-year-old

ET

Trump vows to push Xi to 'open up' China at superpower summit

Heads to Beijing with Musk and top tech CEOs in tow, seeks opening to Chinese markets

ET

Oil prices slip on teetering Iran ceasefire as Trump heads to China

Brent drops to $106, WTI to $101 as fragile Iran ceasefire, Trump-Xi summit fuel market uncertainty

EXP

مہمند اور داسو ڈیم ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کی تعمیراتی لاگت میں 16 کھرب 7 ارب روپے کا اضافہ ہوگیا

وزارتِ آبی وسائل نے تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں

EXP

حکومت کا گیس صارفین کو دی جانیوالی 140 ارب کی کراس سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

اس کے بعد گیس اور بجلی پر دی جانے والی رعایتیں صارف کے استعمال کے بجائے اس کی آمدنی کی بنیاد پر دی جائیں گی

EXP

کراچی: پنکی کی فلیٹ سے گرفتاری کی مبینہ ویڈیو سامنے آگئی، مزید سوالات کھڑے ہوگئے؟

سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انمول عرف پنکی کو ایک فلیٹ سے گرفتار کیا گیا

EXP

کراچی: منشیات فروش خاتون انمول عرف پنکی کا 3 روزہ جسمانی منظور

ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق گزشتہ روز عدالت نے ملزمہ کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی تھی

EXP

کراچی: منشیات فروش خاتون انمول عرف پنکی کا 3 روز کاجسمانی منظور

ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق گزشتہ روز عدالت نے ملزمہ کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی تھی

EXP

منشیات کیس میں گرفتار ملزمہ ’پنکی‘ کی لیک مبینہ آڈیو منظرعام پر آگئی

آڈیو  میں ملزمہ انمول کہہ رہی ہےکہ آپ لوگوں کی عقل گھٹنوں میں ہے

EXP

بجٹ 2026-27 آئی ایم ایف شرائط اور مشاورت سے تیار کیے جانے کا امکان

اگلے مالی سال ٹیکس ہدف 15 ہزار ارب روپے سے زائد رکھنے کی تجویز ہے

EXP

آئندہ وفاقی بجٹ پر مشاورت کے لیے آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچ گیا

اگلے مالی سال ٹیکس ہدف 15 ہزار ارب روپے سے زائد رکھنے کی تجویز ہے

EXP

اہم لمحات میں کھیل پر گرفت برقرار نہ رکھ سکے، شان مسعود

کپتان نے میچ میں مثبت پہلوؤں کا ذکر کرتے ہوئے ڈیبیو کرنے والے کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہا

EXP

روس اور یوکرین میں جنگ بندی ختم ہوتے ہی پھر حملے شروع، کیف اور روسی علاقوں میں دھماکے

روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ جنگ بندی ختم ہونے کے بعد روسی فضائی دفاعی نظام نے 27 یوکرینی ڈرون مار گرائے

DAWN

Ton-up Ayesha dazzles as Pakistan rout Zimbabwe in first T20

KARACHI: A dazzling century by Ayesha Zafar and a fiery spell from captain Fatima Sana powered Pakistan to a crushing 153-run victory over Zimbabwe in the opening fixture of the three-match women’s Twenty20 International series at the National Bank Stadium here on Tuesday night. After being asked to...

EXP

’’بھارت نے مجھے دھوکا دیا‘‘، مندانا کریمی نے 16 سال بعد ایران واپسی کا اعلان کردیا

اداکارہ نے کہا کہ حالیہ واقعات نے ان کے لیے بھارت میں رہنا مشکل بنا دیا ہے

EXP

افغانستان میں ایک کروڑ 30 لاکھ سے زائد افراد غذائی عدم تحفظ کا شکار

طالبان رجیم کی ناقص اقتصادی پالیسیوں کے باعث افغانستان معاشی تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا

EXP

روس کا دنیا کے طاقتور ترین جوہری میزائل کا کامیاب تجربہ، امریکا اور یورپ میں تشویش

یہ جدید جوہری میزائل ہزاروں میل دور امریکا اور یورپ میں اہداف کو نشانہ بنانے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے

EXP

راولپنڈی میں ڈیجیٹل ٹریفک چالان ’’ون ایپ‘‘ کا آغاز، نئے سسٹم کی خاصیت کیا ہے؟

ٹریفک خلاف ورزیوں کی ویڈیو ریکارڈنگ محفوظ اور قابلِ تصدیق ہوگی

EXP

ماں بننے کے بعد جسمانی تبدیلیوں پر تنقید، زرا نور عباس نے دوٹوک جواب دے دیا

اداکارہ نے انکشاف کیا کہ کچھ برانڈز نے صرف ان کی جسمانی ساخت کی وجہ سے ساتھ کام کرنے سے انکار کیا

ET

Pakistan receives $1.3b tranche from IMF: SBP

SBP says IMF Executive Board has also approved disbursement of second tranche of SDR 154 million under RSF

EXP

ٹرمپ کا امریکی میڈیا پر بڑا حملہ، ایران جنگ کی کوریج کو ’غداری‘ قرار دے دیا

امریکی صدر نے امریکی محکمہ انصاف پر زور دیا کہ ایران جنگ کی رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں کو سمن جاری کیے جائیں

EXP

ڈیرہ بگٹی میں گاڑی کے قریب دھماکا، امن فورس کے 2اہلکار زخمی

ریسکیو عملے نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا

EXP

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر کی قسط موصول

یہ رقم 15 مئی 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں شامل کرلی جائے گی، اسٹیٹ بینک