اردو
روزناموں اور ڈیجیٹل ذرائع سے اردو خبریں۔ ترتیب اصل اشاعت کے وقت کے مطابق ہے۔
حکومت کا ملک میں لوڈ شیڈنگ سے متعلق نیا میکانزم متعارف کرنے کا فیصلہ
ملک میں 14 ہزار فیڈر میں سے11500 فیڈرز پر زیرو لوڈشیڈنگ ہے
پاکستان کے حوالے سے اس وقت دہلی اور کابل میں کوئی تفریق نہیں،وزیر دفاع
پاکستان کے خلاف جنگ کا بل حکومت کے ذریعے لڑی جا رہی ہے، خواجہ آصف
قومی اسمبلی اجلاس میں پی ٹی آئی اراکین آپس میں گتھم گتھا، ایک دوسرے کو گالیاں
اقبال آفریدی کی جانب سے کورم کی نشاندہی کی کوشش کی گئی، جنید اکبر کے روکنے پر اقبال آفریدی سیخ پا ہوگئے
اٹلی کی آبنائے ہرمز میں بین الاقوامی مشن کے تحت اپنے دو مائن سویپر جہاز بھیجنے کی پیشکش
اطالوی وزیر دفاع کے مطابق یہ اقدام صرف احتیاطی تدبیر کے طور پر کیا جا رہا ہے
شوہر سے طلاق کی افواہوں پر مونی رائے کا ردعمل
مونی کی قریبی دوست دیشا پٹانی نے بھی سورج کو ان فالو کر دیا ہے
پی آئی اے افسر لاہور ایئرپورٹ پر پروٹوکول کی آڑ میں شراب کی بوتلیں نکلواتے پکڑا گیا
غیر ملکی پرواز سے مسافر 65 کے قریب اعلیٰ کوالٹی کی شراب ساتھ لے کر آیا جسے افسر نے نکلوانے کی کوشش کی
پنجاب کے تعلیمی نصاب میں معرکہ حق کو شامل کرنے کا فیصلہ
نجی اسکولوں کو بھی معرکہ حق کے پروگرامات کرنے کی ہدایت
منشیات اسمگلر پنکی کی گرفتاری ہائی پروفائل کیس بن گیا، ملزمہ کو وفاقی ادارے کےحوالے کیےجانے کا امکان
لاہور پولیس نے کہا ہے کہ کراچی سے منشیات اسمگلر انمول پنکی کا نام لاہور میں درج منشیات کے مقدمے میں سامنے آگیا
منشیات اسمگلر انمول عرف پنکی کو وفاقی ادارے کے حوالے کیے جانے کا امکان
لاہور پولیس نے کہا ہے کہ کراچی سے منشیات اسمگلر انمول پنکی کا نام لاہور میں درج منشیات کے مقدمے میں سامنے آگیا
’کام ایسے ہی چلتا رہے گا‘، منشیات فروش پنکی کا مزید آڈیو پیغام سامنے آگیا
انمول پنکی کی کامران نامی پولیس اہلکار سے منسلک آڈیو بھی سامنے آگئی
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
ویڈیو میں عالیہ مسکراتے ہوئے، ہاتھ ہلاتے اور کیمروں کے لیے پوز دیتے ہوئے دکھائی دیں
ایران امریکا کشیدگی میں مؤثرسفارت کاری، اسرائیلی وزیراعظم بوکھلاہٹ کا شکار، پاکستان پر الزام لگا دیا
ایران امریکا کشیدگی میں پاکستان کی مؤثر سفارت کاری کے باعث یہود و ہنود کی گمراہ کن پروپیگنڈا مہم متحرک ہوگئی
ایران امریکا کشیدگی میں مؤثرسفارت کاری، اسرائیلی وزیراعظم بوکھلاہٹ کا شکار، پاکستان پرگمراہ کن الزام
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی میڈیا پر پاکستان کے خلاف بے بنیاد اور گمراہ کن الزام عائد کیا
اپنی جان قربان کرکے خودکش بمبار کو روکنے والے شہری کو ستارہ شجاعت کی دینے کی منظوری
خودکش دہشتگرد کو روک کر قیمتی جانیں بچانے والے لیاقت شہید کی قربانی کا قومی سطح پر اعتراف کیا گیا۔
سینیٹ قائمہ کمیٹی نے ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے معاملے کا نوٹس لے لیا
پنکی جن لوگوں کو منشیات دیتی تھی، وہ جتنے بڑے افسر بھی ہوں ان کے نمبر شیئر کریں، چیئرمین کمیٹی
ایران امریکا جنگ بندی پر غیر یقینی صورتحال، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی
مارکیٹ اس وقت ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری نازک جنگ بندی پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے
نیٹ میٹرنگ میں کوئی غریب نہیں،سولر پر18فیصد ٹیکس تجویزسے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پر وزیرتوانائی کا جواب
لوڈ شیڈنگ سے متعلق نئی پالیسی لارہے ہیں، اویس لغاری
آبادی پر قابو پانے والے صوبوں کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں مراعات کی تجویز
آبادی میں بےہنگم اضافہ پائیدار ترقی، معاشی استحکام اور وسائل کے موثر استعمال کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکا ، احسن اقبال
’کیس ابھی طویل چلنا ہے‘، سپریم کورٹ میں نور مقدم قتل کیس کی سماعت کے دوران جج کے ریمارکس
جس دن یہ کیس مقرر کیا جائے، اس دن کوئی اور فوجداری مقدمہ سماعت کے لیے نہ رکھا جائے، جسٹس ہاشم کاکڑ کی عملے کو ہدایت
چین نے پاکستان سے ایران امریکا ثالثی تیز کرنے کی درخواست کردی، آبنائے ہرمز کھلوانے پر زور
چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے اپنے پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ کیا
کراچی میں موسم شدید گرم، درجہ حرارت 40 ڈگری سے تجاوز کر گیا
شہر میں معمول سے تیز ہوائیں چلیں، اکثر علاقوں میں گرد آلود ہوائیں ریکارڈ ہوئیں
کراچی میں موسم شدید گرم، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کیا رہے گا؟
نمی کا تناسب 55 تا 65 فیصد ہونے کے سبب اصل درجہ حرارت سے زیادہ گرمی محسوس کی جا سکتی ہے
ڈکی بھائی کا بیویوں کو طلاق دینے والے مردوں پر سخت ردعمل
شادی صرف اُن مردوں کا کام ہے جو ذہنی طور پر پختہ ہوں، یوٹیوبر
منشیات فروشی کے الزام میں مطلوب ملزمہ پنکی کی گرفتاری، خصوصی ٹیم کا تحقیقات کا آغاز
تحقیقاتی ٹیم معطل کیے گئے ایس ایچ او، ایس آئی اور پولیس پارٹی کے بیانات لے گی