اردو
روزناموں اور ڈیجیٹل ذرائع سے اردو خبریں۔ ترتیب اصل اشاعت کے وقت کے مطابق ہے۔
سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ، بھارت اور افغانستان کی شرکت کی تصدیق
چیمپئن شپ میں بنگلادیش، سری لنکا، مالدیپ، نیپال، کرغزستان کی ٹیمیں بھی شریک ہوں گی
کراچی: ایف آئی اے کا میڈیکل مارکیٹ پر چھاپہ، 20 دکانیں سیل، کروڑوں کی غیرقانونی دوائیں ضبط
حکام نے بیس دکانوں کو سیل کرکے 21 افراد کو حراست میں لے لیا
سجل علی کا نیا اسٹائل سوشل میڈیا پر چھا گیا
مداح ان کے اس نئے لک کو بے حد پسند کر رہے ہیں
جعلسازوں کی جانب سے پی ٹی اے کا نام استعمال کرکے فراڈ کیے جانے کا انکشاف
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے عوام کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی
ٹیسٹ رینکنگ: سعود شکیل ٹاپ ٹین سے باہر، نعمان علی کی بھی تنزلی
جو روٹ، ہیری بروک، ٹریوس ہیڈ، اسٹیو اسمتھ اور کین ولیمسن بالترتیب پہلی سے پانچویں پوزیشن پر موجود ہیں
مالی سال 2025-26 کی تیسری سہ ماہی، سالانہ اقتصادی تخمینوں کی منظوری دے دی گئی
پہلی سہ ماہی 2025-26 کی نظرثانی شدہ شرح نمو 3.92 فیصد جبکہ دوسری سہ ماہی کی 4.05 فیصد رہی
تہران میں رات بھر زلزلے کے 9 جھٹکے، شہری خوفزدہ، امدادی ادارے ہائی الرٹ
ایک کروڑ 40 لاکھ سے زائد آبادی والا تہران شمالی تہران، موشا اور رے فالٹ لائنز کے قریب واقع ہے
گینگ وار کے ملزمان اب بھی بڑی مقدار میں منشیات اور اسلحہ کی فروخت کے کاروبار میں ملوث
موجودہ ایس ایس پی کیماڑی کی تعیناتی کے بعد منشیات فروشوں نے اپنے کاروبار کو محدود کر دیا
پی ٹی آئی ایم این اے اقبال آفریدی کے بیٹے کی جانب سے اٹلی میں اسائلم لیے جانے کا انکشاف
میرے بیٹے نے اگر اسائلم لیا ہے تو پہلے بھی تو کتنے بچوں نے لیا ہے، اقبال آفریدی
پنجاب حکومت کا معرکہ حق اور حب الوطنی پر فلمیں بنانے کا فیصلہ
الحمرا آرٹس کونسل کے تحت شہید لیاقت پر ڈرامہ بھی بنایا جائے گا
حکومت کا ملک میں لوڈ شیڈنگ سے متعلق نیا میکانزم متعارف کرنے کا فیصلہ
ملک میں 14 ہزار فیڈر میں سے11500 فیڈرز پر زیرو لوڈشیڈنگ ہے
پاکستان کے حوالے سے اس وقت دہلی اور کابل میں کوئی تفریق نہیں،وزیر دفاع
پاکستان کے خلاف جنگ کا بل حکومت کے ذریعے لڑی جا رہی ہے، خواجہ آصف
قومی اسمبلی اجلاس میں پی ٹی آئی اراکین آپس میں گتھم گتھا، ایک دوسرے کو گالیاں
اقبال آفریدی کی جانب سے کورم کی نشاندہی کی کوشش کی گئی، جنید اکبر کے روکنے پر اقبال آفریدی سیخ پا ہوگئے
اٹلی کی آبنائے ہرمز میں بین الاقوامی مشن کے تحت اپنے دو مائن سویپر جہاز بھیجنے کی پیشکش
اطالوی وزیر دفاع کے مطابق یہ اقدام صرف احتیاطی تدبیر کے طور پر کیا جا رہا ہے
شوہر سے طلاق کی افواہوں پر مونی رائے کا ردعمل
مونی کی قریبی دوست دیشا پٹانی نے بھی سورج کو ان فالو کر دیا ہے
پی آئی اے افسر لاہور ایئرپورٹ پر پروٹوکول کی آڑ میں شراب کی بوتلیں نکلواتے پکڑا گیا
غیر ملکی پرواز سے مسافر 65 کے قریب اعلیٰ کوالٹی کی شراب ساتھ لے کر آیا جسے افسر نے نکلوانے کی کوشش کی
پنجاب کے تعلیمی نصاب میں معرکہ حق کو شامل کرنے کا فیصلہ
نجی اسکولوں کو بھی معرکہ حق کے پروگرامات کرنے کی ہدایت
منشیات اسمگلر پنکی کی گرفتاری ہائی پروفائل کیس بن گیا، ملزمہ کو وفاقی ادارے کےحوالے کیےجانے کا امکان
لاہور پولیس نے کہا ہے کہ کراچی سے منشیات اسمگلر انمول پنکی کا نام لاہور میں درج منشیات کے مقدمے میں سامنے آگیا
منشیات اسمگلر انمول عرف پنکی کو وفاقی ادارے کے حوالے کیے جانے کا امکان
لاہور پولیس نے کہا ہے کہ کراچی سے منشیات اسمگلر انمول پنکی کا نام لاہور میں درج منشیات کے مقدمے میں سامنے آگیا
’کام ایسے ہی چلتا رہے گا‘، منشیات فروش پنکی کا مزید آڈیو پیغام سامنے آگیا
انمول پنکی کی کامران نامی پولیس اہلکار سے منسلک آڈیو بھی سامنے آگئی
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
ویڈیو میں عالیہ مسکراتے ہوئے، ہاتھ ہلاتے اور کیمروں کے لیے پوز دیتے ہوئے دکھائی دیں
ایران امریکا کشیدگی میں مؤثرسفارت کاری، اسرائیلی وزیراعظم بوکھلاہٹ کا شکار، پاکستان پر الزام لگا دیا
ایران امریکا کشیدگی میں پاکستان کی مؤثر سفارت کاری کے باعث یہود و ہنود کی گمراہ کن پروپیگنڈا مہم متحرک ہوگئی
ایران امریکا کشیدگی میں مؤثرسفارت کاری، اسرائیلی وزیراعظم بوکھلاہٹ کا شکار، پاکستان پرگمراہ کن الزام
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی میڈیا پر پاکستان کے خلاف بے بنیاد اور گمراہ کن الزام عائد کیا
اپنی جان قربان کرکے خودکش بمبار کو روکنے والے شہری کو ستارہ شجاعت کی دینے کی منظوری
خودکش دہشتگرد کو روک کر قیمتی جانیں بچانے والے لیاقت شہید کی قربانی کا قومی سطح پر اعتراف کیا گیا۔