اردو
روزناموں اور ڈیجیٹل ذرائع سے اردو خبریں۔ ترتیب اصل اشاعت کے وقت کے مطابق ہے۔
لاہور؛ 12 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی کرنے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار
ملزم اسکول جانے والے دو دوستوں کو رکشہ میں ورغلاء کر اپنے گھر لے گیا اور ایک بچے کو اپنی ہوس کا نشانہ بنایا
شرجیل میمن نے اہلِ کراچی کیلیے خوشخبری سنادی، پنکی سے متعلق بھی گفتگو
شاہراہ بھٹو کو رواں ماہ کھول دیا جائے گا، کراچی پورٹ سے تاج حیدر برج روڈ منصوبہ بھی جلد شروع ہو رہا ہے، سینئر صوبائی وزیر
پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کیلیے میچ آفیشلز کا اعلان
سری لنکا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر گریم لا برائے تینوں ون ڈے میچز میں میچ ریفری کے طور پر خدمات انجام دیں گے
کم آمدن والے طبقے کیلیے سستے گھروں کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعظم
وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں ہاؤسنگ سیکٹر میں اصلاحات کے حوالے سے مختلف تجاویز پیش کی گئیں
کراچی کو حب ڈیم سے 200 ملین گیلن پانی فراہم کرنے کا معاملہ، سمری وزیراعلیٰ سندھ کو ارسال
واپڈا نے حب ڈیم پانی کی تقسیم کا معاملہ بین الصوبائی قرار دے کر مشترکہ مفادات کونسل کو مجاز فورم قرار دیا
حراست کے دوران پنکی نے سابق پولیس انسپکٹر سے تعلقات قائم کرلیے، ملزمہ سے متعلق مزید اہم انکشافات
ذرائع کا کہنا ہے کہ حراست کے دوران ملزمہ پنکی نے سابق پولیس انسپکٹر سے تعلقات قائم کیے
حراست کے دوران پنکی نے سابق پولیس انسپکٹر سے تعلقات قائم کرلیے، نیٹ ورک سے متعلق اہم انکشافات
ذرائع کا کہنا ہے کہ حراست کے دوران ملزمہ پنکی نے سابق پولیس انسپکٹر سے تعلقات قائم کیے
وفاقی وزیر تخفیف غربت کا شاہ کا قومی اسمبلی میں دلچسپ جواب، ارکان بھی ہنس پڑے
بے نظیر انکم سپورٹ کی وجہ سے 30 لاکھ لوگ خط غربت کی لکیر سے نکل آئے ہیں، وفاقی وزیر
قطر سے دو ایل این جی کارگو پاکستان پہنچ گئے، مزید سپلائی کیلیے رابطہ جاری رکھنے پر اتفاق
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے قطر کے سفیر علی بن مبارک الخاطر کی ملاقات، اظہارِ تشکر بھی کیا
مہنگا پٹرول، جنگی بحران، لاک ڈاؤن نما پابندیاں اور عوام کی خاموش چیخ
پاکستان میں ہر بحران کے بعد ایک ہی طبقہ قربانی کےلیے پیش کیا جاتا ہے
ہٹ اینڈ رن کا ایک اور حادثہ، سی ویو روڈ پر ڈالے کی ٹکر سے گاڑی میں سوار شخص جاں بحق
پولیس حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج تلاش کر رہی ہے، ایس ایچ او درخشاں
تعلیم یافتہ شہریوں کو ملازمت کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے ہتھیانے والا ملزم گرفتار
ملزم شہریوں کو مختلف محکموں میں ملازمت کا جھانسہ دے کر رقم ہتھیا لیتا تھا، انچارج انویسٹی گیشن
بھارتی حکومت کی نااہلی کے باعث منی پور میں نسلی فسادات پھر شدت اختیار کر گئے
مظاہرین کی جانب سے مسلسل ہڑتالیں اور ناکہ بندی جاری ہے جبکہ شاہراہوں کو بھی بند کر دیا گیا ہے
ڈی جی آئی ایس پی آر کی شفاء تعمیر ملت یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست
ڈی جی آئی ایس پی آر کی یونیورسٹی آمد پر اساتذہ، فیکلٹی ممبران اور طلبہ نے پرتپاک استقبال کیا
راولپنڈی: غیرت کے نام پر بیٹی کو قتل کرنے والا سفاک شخص گرفتار
پولیس کے مطابق زیر حراست شخص نے فائرنگ کرکے اپنی بیٹی کو قتل کیا اور بعد ازاں فرار ہوگیا تھا
ڈرگ ڈیلر پنکی سے متعلق پولیس رپورٹ عدالت میں جمع، ملزمہ کے نیٹ ورک سے متعلق اہم انکشافات
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت جنوبی میں مقدمات کے معاملے پر پولیس کی ایک اور رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی گئی
سنگین جرائم میں ملوث افغان باشندے میزبان ممالک کیلئے سیکیورٹی چیلنج
پولینڈ نے بھی رواں ماہ کے دوران درجن سے زائد غیر قانونی افغان باشندوں کو گرفتار کرکے جیل منتقل کردیا ہے
چھوٹے سرمایہ کاروں کے لیے میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری مزید آسان
ایسٹ مینجمنٹ کمپنیوں میں فوری ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھولنے کی سہولت فراہم کر دی گئی
آئی ایم ایف نے کارپوریٹ سیکٹر کو آئندہ بجٹ میں بڑی ٹیکس رعایت دینے سے روک دیا
موجودہ صورتحال میں اس تجویز کے عملی شکل اختیار کرنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں، ذرائع
انتہا پسند مودی اور آرایس ایس کے غنڈوں نے بھارت میں اقلیتوں کی زندگی اجیرن بنادی
نفرت انگیز تقاریر اور جرائم شدت پسند ہندو قوم پرست تنظیموں کی منظم حکمتِ عملی کا حصہ ہیں
ایس آئی ایف سی کی بدولت سرمایہ کاری، پالیسی ہم آہنگی اور معاشی استحکام میں نمایاں کامیابیاں
بعض حلقے ایس آئی ایف سی کو اُن اشاریوں کی بنیاد پر تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں جو اس کے بنیادی مینڈیٹ میں شامل ہی نہیں
عالمی امن کیلئے پاکستان کی مؤثر سفارتکاری، بھارت اور اسرائیل کا گمراہ کن پروپیگنڈا بے نقاب
پاکستان کی امن کی مخلصانہ کوششیں بھارت کو کھٹکنے لگی ہیں
راولپنڈی: موٹرسائیکل سوار 2 افراد کو بیل کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا شدید زخمی
ریسکیو حکام نے بتایا کہ راولپنڈی کے چک بیلی روڈ پر موٹرسائیکل مویشی سے ٹکرا گئی
راولپنڈی میں موٹرسائیکل سوار دو افراد کو بیل کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا شدید زخمی
ریسکیو حکام نے بتایا کہ راولپنڈی کے چک بیلی روڈ پر موٹرسائیکل مویشی سے ٹکرا گئی