اردو
روزناموں اور ڈیجیٹل ذرائع سے اردو خبریں۔ ترتیب اصل اشاعت کے وقت کے مطابق ہے۔
مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے کرنل(ر) ایوب خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
پولیس کے مطابق سی سی ڈی نے حملے میں ملوث ایک ملزم کو لاہور سے گرفتار کر لیا
مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے کرنل(ر) سردار ایوب خان گادھی پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
پولیس کے مطابق سی سی ڈی نے حملے میں ملوث ایک ملزم کو لاہور سے گرفتار کر لیا
بشریٰ بی بی سے فیملی اور ذاتی معالج کی ملاقات کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
جسٹس ارباب محمد طاہر نے بشریٰ بی بی کی بیٹی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا
امریکا چاہتا ہے کہ چین آبنائے ہرمز کے حوالے سے ایران پر دباؤ ڈالے، امریکی وزیر خارجہ
آبنائے ہرمز میں عدم استحکام ایشیائی معیشتوں، خاص طور پر خود چین کے لیے بڑا خطرہ ہے
امریکا چاہتا ہے کہ چین آبنائے ہرمز کے حوالے سے ایران پر دباؤ ڈالے، امریکی وزیر داخلہ
آبنائے ہرمز میں عدم استحکام ایشیائی معیشتوں، خاص طور پر خود چین کے لیے بڑا خطرہ ہے
آئی ٹی آئی ایف ایشیا 2026 پاک چین صنعتی تعاون اور سرمایہ کاری کے فروغ کا مؤثر پلیٹ فارم بن گیا
انجینئرنگ، مشین ٹولز، معدنیات، آئل اینڈ گیس اور پلاسٹک انڈسٹری سے متعلق خصوصی نمائش جاری ہے
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن
سی سی ڈی نے بھی معاملے کی باقاعدہ تفتیش شروع کر دی ہے
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ایکشن
سی سی ڈی نے بھی معاملے کی باقاعدہ تفتیش شروع کر دی ہے
پراپرٹی پر قبضے کیلیے پاکستانی نژاد امریکی خاتون قتل کیس؛ شوہر کی سزائے موت برقرار
مجرم شوہر کو اس وقت تک پھانسی پر لٹکائے رکھا جائے جب تک اس کی موت واقع نہ ہو جائے، عدالت
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، ٹکٹس کی فروخت کا نیا ریکارڈ قائم
ایونٹ کے آغاز میں اگرچہ ابھی 30 یوم باقی ہیں لیکن یہ ریکارڈ ٹکٹس کی فروخت کا ایونٹ بن چکا ہے
راولپنڈی دہرے قتل کیس میں پیشرفت؛ تشدد کی ویڈیوز اور اہم شواہد مل گئے
زین شاہ کو 8 مئی کو پہلے قتل ہونے والے سراج خان کے رشتہ داروں نے تشدد کرکے قتل کیا تھا، پولیس
تجاوزات کیخلاف عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے پر میئر کراچی اور دیگر کو نوٹسز جاری
کے ایم سی کے وکیل نے یقین دہانی کروائی تھی کہ تجاوزات کی باقاعدگی سے نگرانی کی جائے گی، وکیل کا مؤقف
سینٹرل سلیکشن بورڈ کے فیصلے کالعدم، 21 افسران کو ترقی کیلیے ازسرنو زیر غور لانے کا حکم
عدالت نے گریڈ 20 اور 21 میں ترقی سے محروم رہنے والے 21 افسران کی درخواستیں منظور کر لیں
فرانسیسی صدر کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا تھا؟ کتاب میں انکشاف
میکرون کو تھپڑ مارے جانے کا واقعہ 2025 میں ویتنام کے دورے کے دوران پیش آیا
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا تھا؟ کتاب میں انکشاف
میکرون کو تھپڑ مارے جانے کا واقعہ 2025 میں ویتنام کے دورے کے دوران پیش آیا
ٹرمپ اور چینی صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات، عالمی استحکام اور تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال
امریکا چین کے ساتھ تجارتی روابط مزید بڑھانا چاہتا ہے، امریکی صدر
منڈی مدرسہ بہاولنگر، تھانہ سٹی بی ڈویژن کے علاقے میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دو فرار
مقابلے میں ہلاک ہونے ڈاکو کی شناخت وسیم اکرم کے نام سے ہوئی ہے
امریکا سے قیمتی نوادرات کی واپسی؛ پاکستان کا 23 ملین ڈالر مالیت کا ورثہ وطن پہنچ گیا
اسلام آباد کے سرسید میموریل میوزیم میں منعقدہ ’لیگیسی ریٹرنز ہوم‘ نمائش میں ان نوادرات کو عوام کے لیے پیش کیا گیا ہے
کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں؛ طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنادی
بجلی کی مسلسل اور بار بار بندش نے نہ صرف معمولاتِ زندگی بلکہ کاروباری سرگرمیوں کو بھی بری طرح متاثر کر رکھا ہے
دبئی کی ایئرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کے لیے پروازیں معطل کردیں
لاہور، اسلام آباد اور پشاور کے لیے 26 اکتوبر 2026 تک پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
گلگت بلتستان انتخابات؛ 272 آزاد اور 131 سیاسی جماعتوں کے امیدوار میدان میں
مجموعی طور پر 8 خواتین سمیت 403 امیدوار الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں
بارکھان آپریشن میں شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، وزیر داخلہ بلوچستان
پوری قوم اپنے بہادر افسران اور جوانوں کی لازوال قربانیوں پر فخر کرتی ہے، ضیاء اللہ لانگو
ایران کے خلاف سازش کرنے والوں کا احتساب کیا جائے گا، عباس عراقچی
امن کی کوششوں میں سب سے بڑی رکاوٹ واشنگٹن کا دھمکی آمیز اور دباؤ پر مبنی رویہ ہے، ایرانی وزیر خارجہ
کراچی میں پولیس مقابلہ، 2 زخمی ڈاکو گرفتار، اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد
زخمی ملزمان کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا