اردو
روزناموں اور ڈیجیٹل ذرائع سے اردو خبریں۔ ترتیب اصل اشاعت کے وقت کے مطابق ہے۔
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا تھا؟ کتاب میں انکشاف
میکرون کو تھپڑ مارے جانے کا واقعہ 2025 میں ویتنام کے دورے کے دوران پیش آیا
ٹرمپ سے ملاقات، چینی صدر نے تائیوان معاملے پر وارننگ دے دی
امریکا چین کے ساتھ تجارتی روابط مزید بڑھانا چاہتا ہے، امریکی صدر
ٹرمپ اور چینی صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات، عالمی استحکام اور تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال
امریکا چین کے ساتھ تجارتی روابط مزید بڑھانا چاہتا ہے، امریکی صدر
منڈی مدرسہ بہاولنگر، تھانہ سٹی بی ڈویژن کے علاقے میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دو فرار
مقابلے میں ہلاک ہونے ڈاکو کی شناخت وسیم اکرم کے نام سے ہوئی ہے
امریکا سے قیمتی نوادرات کی واپسی؛ پاکستان کا 23 ملین ڈالر مالیت کا ورثہ وطن پہنچ گیا
اسلام آباد کے سرسید میموریل میوزیم میں منعقدہ ’لیگیسی ریٹرنز ہوم‘ نمائش میں ان نوادرات کو عوام کے لیے پیش کیا گیا ہے
کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں؛ طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنادی
بجلی کی مسلسل اور بار بار بندش نے نہ صرف معمولاتِ زندگی بلکہ کاروباری سرگرمیوں کو بھی بری طرح متاثر کر رکھا ہے
دبئی کی ایئرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کے لیے پروازیں معطل کردیں
لاہور، اسلام آباد اور پشاور کے لیے 26 اکتوبر 2026 تک پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
گلگت بلتستان انتخابات؛ 272 آزاد اور 131 سیاسی جماعتوں کے امیدوار میدان میں
مجموعی طور پر 8 خواتین سمیت 403 امیدوار الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں
بارکھان آپریشن میں شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، وزیر داخلہ بلوچستان
پوری قوم اپنے بہادر افسران اور جوانوں کی لازوال قربانیوں پر فخر کرتی ہے، ضیاء اللہ لانگو
ایران کے خلاف سازش کرنے والوں کا احتساب کیا جائے گا، عباس عراقچی
امن کی کوششوں میں سب سے بڑی رکاوٹ واشنگٹن کا دھمکی آمیز اور دباؤ پر مبنی رویہ ہے، ایرانی وزیر خارجہ
کراچی میں پولیس مقابلہ، 2 زخمی ڈاکو گرفتار، اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد
زخمی ملزمان کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا
ایران سے معاملہ جنگ کے بجائے سفارتکاری سے حل کیا، اوباما کا ٹرمپ کو کرارا جواب
سخت گیر پالیسیوں کے باوجود ایران کے حوالے سے مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہوسکے، سابق صدر
فلوریڈا کے قریب نجی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ، تمام 11 مسافر معجزانہ طور پر محفوظ
امریکی کوسٹ گارڈ اور امریکی ایئر فورس نے ریسکیو آپریشن میں حصہ لیا
لاہور میں پولیس مقابلہ، 50 سے زائد وارداتوں میں مطلوب ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
زخمی ملزم کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا ہے
رحیم یارخان میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، چھینی گئی موٹر سائیکلیں برآمد
ملزمان نے آج ہی ایک شہری سے اسلحے کے زور پر موٹر سائیکل چھینی تھی، پولیس
شجاع آباد میں پیرا فورس اور دکانداروں میں تصادم، 4 افراد گرفتار
اہلکاروں کی جانب سے رقم طلب کی گئی جس پر تنازع کھڑا ہوا، دکانداروں کا الزام
جنگ بندی کے ختم ہوتے ہی روس کا 800 ڈرونز سے حملہ، یوکرینی صدر کا دعویٰ
روس کا مقصد یوکرین کے فضائی دفاعی نظام پر دباؤ ڈالنا ہے، صدر زیلنسکی
اماراتی وزارت خارجہ نے اسرائیلی وزیر اعظم کی دورہ یو اے ای کی تردید کر دی
ریاست میڈیا سے توقع رکھتی ہے کہ وہ معلومات کی درستگی کا خیال رکھے، اماراتی وزارت خارجہ
آئی ایم ایف اور حکومت میں بجٹ مذاکرات شروع، 15 ہزار 300 ارب روپے اکٹھا کرنے کا ہدف
بجٹ تیاری کی ذمے داری اسحق ڈار کے حوالے، وزیراعظم نے کمیٹی بنا دی
کراچی، اتحاد ٹاؤن آفریدی چوک کرسچن محلے فائرنگ سے 3 افراد زخمی
زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
کراچی، مولانا فضل الرحمٰن 6 روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
میڈیا سے بات چیت کے لیے "میٹ دی پریس" میں بھی شرکت کریں گے
ایک زبردست تصویر
آپ کو دیکھ کر دیکھتا رہ گیا کیا کہوں اورکہنے کو کیا رہ گیا
ڈیجیٹل حکومت اور تنہا انسان
بارش اُس رات بھی ہو رہی تھی،مگر یہ عام بارش نہیں تھی،یہ اسکرینوں کی بارش تھی۔
اسلام آباد کے غریب
اسلا م آباد واحد بڑا شہر ہے جو ملک آزاد ہونے کے بعد آباد ہوا۔